تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرْنا" کے متعقلہ نتائج

سَرْنا

ختم ہونا، انجام پانا، تمام ہونا، آخر ہونا

سُرْنا

وہ نفیری جو ”روشن چوکی“ کے ساتھ بیاہ ، شادی ، جشن اور خوشی کے موقعے پر بجائی جاتی ہے اور محرم کے مہینے میں ڈھول کے ساتھ بجائی جاتی ہے.

سَسَرنا

سردی کے موسم میں گرم کپڑے سے محروم رہنا ، جاڑے میں گرم لِباس نہ ہونے کی وجہ سے تکلیف اُٹھانا ، ٹھٹھرنا ، سسیانا ، ہلنا ، سرکنا .

سُرْنا چی

سُرنا بجانے والا ، نفیری بجانے والا.

سُرْنا نَواز

سُرنا بجانے والے ، سُرناچی ، نفیری بجانے والا.

سُرنائی

specially state of going to the shelter of God

سُرْنائے

نفیری بجانے والا ، نفیریا.

ہَوا سَرنا

مقعد سے آہستہ ہوا نکلنا

باؤ سَرنا

آہستہ آہستہ ریح خارج ہونا

سَرانا

سراہنا ، تعریف کرنا .

سَہَرنا

ترتیب دینا ، سن٘وارنا ، سجانا ، آراستہ کرنا .

سَرِینا

غلہ جو کھیتی تیّار ہونے پر کاشتکار اپنے زمیندار کو اس کے حصے کے علاوہ بطور نذرانہ دیتا ہے .

سَرّانا

ہلکی ہلکی ہوا آنا، ہلکی ہلکی سان٘س آنا، ہوا کی وجہ سے درخت کے پتّوں کا رگڑ کھا کے آواز دینا، چیونٹی یا جُوں وغیرہ کا بدن پر آہستہ آہستہ چلتے معلوم ہونا، ہوا کا سائیں سائیں کرنا، ہوا کا لہرانا، کسی رقیق چیز کے جوش ہوتے وقت پانی کا آواز دینا، سرسرانا

سِرانا

دریا غیرہ میں بہانا (قرآن شریف، صریح، عزیہ یا دوسری متبرک چیزوں کے واسطے مُستعمل)، سرد کرنا، خنک یا ٹھنڈا کرنا

سُہَرنا

کھینچنا ، گھسیٹنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْنا کے معانیدیکھیے

سَرْنا

sarnaa•सरना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سَرْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • ختم ہونا، انجام پانا، تمام ہونا، آخر ہونا
  • عمربسرہونا، کٹنا، گُزرہونا
  • زیب دینا، مناسب ہونا، سزاوار ہونا
  • نکلنا، خارج ہونا
  • کافی ہونا، بس ہونا

اسم، مؤنث

  • ایک بڑی سی ہوا بھری ہوئی مشک، جس پر بیٹھ کر دریا کے پار اُترتے ہیں

Urdu meaning of sarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khatm honaa, anjaam paana, tamaam honaa, aaKhir honaa
  • umr basar honaa, kaTnaa, guzarhonaa
  • jeb denaa, munaasib honaa, sazaavaar honaa
  • nikalnaa, Khaarij honaa
  • kaafii honaa, bas honaa
  • ek ba.Dii sii hu.a bharii hu.ii mashak, jis par baiTh kar dariyaa ke paar utarte hai.n

सरना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • सरकना। खिसकना।
  • हिलना-डोलना।
  • सरकना; खिसकना
  • गतिमान होना
  • कार्य आदि का पूर्ण होना; निर्वाह होना
  • उपयोग में आना
  • निसृत होना; निकलना
  • परस्पर सद्भाव बना रहना; निभना; पटना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone