تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُرْتَ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

سُرْتَ کَرنا

ہمہ وقت کسی بات کا ذکر یا خیال رہنا، دھن ہونا، دھیان بندھنا، دل لگنا

صُورَت کَرْنا

تدبیر کرنا، ذریعہ پیدا کرنا

سَرایَت کرنا

گھسنا، پیرنا، پیٹھنا، رچنا

سُوارَت کَرْنا

کام میں لانا، اِستعمال میں لانا، اِستعمال کرنا

سَر کَرْنا

انجام کو پہن٘چانا ، طے کرنا (راستہ مہم وغیرہ) ، فتح کرنا ، قابو میں لانا ، مغلوب کرنا ، جیتنا.

سَرْد کَرْنا

غصہ فرو کرنا

سُرْخ کَرنا

جسم میں خون پید اکرکے لال چقندر بنا دینا ، لالوں لال بنا دینا ، کھال میں سُرخی پیدا کر دینا ، خوش خوراکی ک باعث سُرخی آجانا .

سَرا کَرنا

رُکنا ، ٹھہرنا .

سِری کَرنا

بسم اللہ کرنا ، آغاز کرنا ، ابتدا کرنا ، شروع کرنا ؛ قسم کھا کر گواہی دینا ، دستخط کرنا ۔

سُر کَرْنا

کسی آواز یا ساز کو دُوسری سے ہم آہنگ کرنا، اس طرح سے که دونوں کے سُر ایک دوسرے میں ضم ہو کر ایک آواز معلوم ہو نے لگیں .

سُسْت کَرْنا

رفتار کم کرنا، دھیما کرنا

سَتْر کَرنا

عیب پوشی یا پردہ پوشی کرنا.

سُنَّت کَرْنا

ختنہ کرنا

سَت کَرنا

پورا کرنا ، ایفا کرنا ، سچا کرنا ، تصدیق کرنا ، اپنے آپ کو سچا ثابت کرنا

سَرَن کَرنا

سجدہ کرنا ، سرِ تسلیم خم کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُرْتَ کَرنا کے معانیدیکھیے

سُرْتَ کَرنا

surt dharnaa•सुर्त धरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سُرْتَ کَرنا کے اردو معانی

  • ہمہ وقت کسی بات کا ذکر یا خیال رہنا، دھن ہونا، دھیان بندھنا، دل لگنا

Urdu meaning of surt dharnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hamaavqat kisii baat ka zikr ya Khyaal rahnaa, dhan honaa, dhyaan bandhnaa, dil lagnaa

English meaning of surt dharnaa

  • to call to mind, bear in mind, recollect
  • recollect

सुर्त धरना के हिंदी अर्थ

  • याद करना, ध्यान में लाना, कल्पना करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُرْتَ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُرْتَ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone