تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھرنا" کے متعقلہ نتائج

دَھرنا

قدم رکھنا ، چلنا ۔

دَھرْنَہ

ہاتھی کے پانو باندھنے کی بڑی زنجیر

دَھرنا مارنا

stage a sit-in

دَھرْنا دینا

اصرار کرنا، زور دے کر بات منوانا، مقصد حاصل کرنے لیے جم کر بیٹھ جانا، اُٹھنے کا نام نہ لینا، ڈھئی دینا

دَھرْنا بَیٹْھنا

رک : دھرنا دینا .

دَھرْنا مار کَر بَیٹْھنا

اصرار کرنا، زور دے کر بات منوانا، مقصد حاصل کرنے لیے جم کر بیٹھ جانا، اُٹھنے کا نام نہ لینا، ڈھئی دینا

دَھرْنا دے کَر بَیٹْھنا

(مجازاً) کسی چیز پر اَڑ جانا ؛ مضبوطی سے قائم رہنا .

جی دَھرنا

پختہ ارادہ کرنا،ٹھان لینا (ہر یا پہ کے ساتھ).

کَر دَھرنا

۔انتظام کرلینا۔ (ابن الوقت) تم ہی جس طرح مناسب سمجھو کر دھرلو۔

آ دَھرنا

(طنزیہ) کسی جگہ آکر رہ پڑنا، جیسے : ماں سے روٹھ کر صاحبزادے یہاں آدھرے

بات دَھرنا

اعتبار کرنا، اعتماد کرنا

نَظَر دَھرنا

رک : نظر رکھنا

یاد دَھرنا

یاد کرنا، یاد رکھنا

سَر دَھرنا

پیشانی کو زمین یا کسی چیز پر ٹِکانا یا رکھنا، اظہارِ اطاعت کے طور پر عاجزی کرنا .

ہاتھ دَھرنا

۱۔ ہاتھ سے پکڑنا ، کسی چیز پر ہاتھ رکھنا ۔

دَھرنا سے متعلق محاورے

دَھرنا

اصل: سنسکرت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone