تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھول دَھرنا" کے متعقلہ نتائج

پُھول دَھرنا

رک : پھول چڑھانا .

پُھلِّیاں دَھرنا

دانت نکلنے کی ابتدا میں مسوڑھوں میں کھجلی ہوتی ہے اور اُبھر آتے ہیں، دانْت نکلنے سے پہلے دانْت نکلنے کی جگہ کا ورم، تھلّیاں دھرنا

پاوں دَھرْنا

(کسی کام میں) قدم آگے بڑھانا ؛ دخل دینا ، بیچ میں پڑنا.

پاوں پَر سَر دَھرْنا

(کسی بات پر رضامند کرنے یا عفو تقصیر کے لیے) نہایت عاجزی کرنا ، خوشامد درآمد کرنا.

پاوں سَر پَر دَھرْنا

بے حد تعظیم کرنا ؛ منت کرنا ، خوشامد کرنا.

پاوں دھونا

(مجازاً) آرام کرنا ، سستانا ، قیام کرنا.

پاوں دھارْنا

رک : پان٘و دھرنا.

پَہْلُو دابْنا

رک: پہلو دبانا.

پاوں دابْنا

پان٘و دبانا (رک) کا متعدی.

ہاتھ پاؤں دُھسْنا

۔ ہاتھ پاؤں میں سنسناہٹ ہونا(نوا ب مرزا شوق) گوش فریاد۔ سننے لگے۔ خود بخود ہاتھ پاؤں ڈھنے لگے۔

ہاتھ پاؤں دابْنا

۔ چپّی کرنا۔ مشت مالی کرنا۔ خدمت کرنا۔

ہاتھ پائوں دابنا

massage someone's limbs

دَھرْتی کا پُھول

ککُرمتّا، کھمبی

پاپ ڈُبووے دَھرَم تِراوے، دَھرمی کدَھی نہ مُنھ دُکھ پاوے

گناہ انسان کو تباہ و برباد کرتا ہے نیکی بچاتی ہے اور تکلیف نہیں ہونے دیتی

پاؤں پُھونک کے دَھرْنا

احتیاط کرنا، احتیاط سے کام لینا، سوچ سمجھ کر کام لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھول دَھرنا کے معانیدیکھیے

پُھول دَھرنا

phuul dharnaa•फूल धरना

محاورہ

دیکھیے: پُھول چَڑھانا

  • Roman
  • Urdu

پُھول دَھرنا کے اردو معانی

  • رک : پھول چڑھانا .

Urdu meaning of phuul dharnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha phuul cha.Dhaanaa

फूल धरना के हिंदी अर्थ

  • रुक : फूल चढ़ाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھول دَھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھول دَھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone