تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھریک" کے متعقلہ نتائج

دَھریک

نیم اور بکائن کی ایک قسم کا درخت، جس کے پتے نیم کی طرح داندانہ دار ہوتے ہوتے ہیں ، اسکا پھل گول ہوتا ہے جو پہلے سبز اور پھر پک کر زرد ہو جاتا ہے اور بہت کڑوا ہوتا ہے (بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ بکائن ہی کا پنجابی نام ہے) .

دَھرْکی

بُنالا یا بانا ڈالنے کا آہنی یا چوبی آلہ جو شکل میں چُھوارے کی گُٹھلی کے مشابہ ہوتا ہے .

دَریک

بکائن کا درخت

دِھرَک

ہمَت ، حوصلہ ، سہارا ، تسلی .

دِھیرَک

تسلّی، امید

دَھری

اُحول ، بھینگا .

دھریں

دَھریس

= धरेश

دَھریل

بغیر نکاح کے رکھی ہوئی عورت، داشتہ

دَھرَوکی

قیاس یا اٹکل سے دریافت کرنے کا عمل

دُھورْکی

(کاشتکاری) بسوے کا بیسواں حصہ .

دھُری

لوہے یا لکڑی کا ڈنڈا، جس کے سروں پرپہیے گھومتے ہیں، کھلی، چھوٹا دھرا

دارک

بچہ، طفل، لڑکا

دَرَاکَہ

بُری سمجھ والا

دوارِکا

کئی دوازوں والا شہر

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھریک کے معانیدیکھیے

دَھریک

dharek•धरेक

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

دَھریک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نیم اور بکائن کی ایک قسم کا درخت، جس کے پتے نیم کی طرح داندانہ دار ہوتے ہوتے ہیں ، اسکا پھل گول ہوتا ہے جو پہلے سبز اور پھر پک کر زرد ہو جاتا ہے اور بہت کڑوا ہوتا ہے (بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ بکائن ہی کا پنجابی نام ہے) .

Urdu meaning of dharek

  • Roman
  • Urdu

  • niyam aur bakaa.in kii ek kism ka daraKht, jis ke patte niyam kii tarah daandaanaa daar hote hote hai.n, iskaa phal gol hotaa hai jo pahle sabaz aur phir pak kar zard ho jaataa hai aur bahut ka.Dvaa hotaa hai (baaaz logo.n ka Khyaal hai ki ye bakaa.in hii ka panjaabii naam hai)

धरेक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नीम और बकाइन की एक प्रकार का पेड़, जिसके पत्ते नीम की तरह दाँतेदार होते हैं, इसका फल गोल होता है जो पहले हरा और फिर पक कर पीला हो जाता है और बहुत कड़वा होता है (कुछ लोगों का मानना है कि यह बकाइन ही का पंजाबी नाम है)

دَھریک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھریک)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھریک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone