تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُٹھا دَھری" کے متعقلہ نتائج

اُٹھا دَھری

بار بار اٹھانے رکھنے کا عمل ۔

تُمھاری بات اُٹھائی جائے نَہ دَھری جائے

تمہاری بات کا اعتبار نہیں

بات دَھری اُٹھائی نَہیں جاتی

نہ اقرار کرتے بنتا ہے نہ انکار ، نہ ہاں کہتے بنتا ہے نہ نہیں ، نہ بات کا جواب دیتے بنتا ہے نہ چپ رہتے.

آٹھ دَرا

آٹھ دروازوں کا دالان، اَٹھ درا.

عَمَل دَارِی اُٹھ جانا

حکومت جاتی رہنا

نام کی نَنّھی ، اُٹھا لے جائے دَھنّی

دیکھنے کو چھوٹی سی ہے مگر بہت شریر ہے

اُٹْھنا دار

جس میں گونج ہو ، گونجیلا ، گونجنے والا، پر شور .

دَعْویٰ اُٹْھنا

دعوے کا جواب ہو جانا، دعوے کی دلیل کا جوابی گفتگو وغیرہ سے رد ہو جانا

اُٹْھنا دار آواز

گونج پیدا کرنے والی آواز، دیر تک سنائی دینے والی آواز ، بلند یا تیز آواز .

دَھرَن ہَٹْنا

ناف ٹلنا ؛ بچہ دان کا کسی صدمہ کے باعث اپنی جگہ سے ہٹ جانا .

ہَٹْھ دھَرمی

اڑیل پن، ضد کرنے کی حالت، ضد کرنے کا عمل یا کیفیت، حق اور ناحق، صحیح اور غلط کا خیال چھوڑ اپنے دعوے پرقائم رہنا، دوسرے کی بات ذرا بھی نہ ماننا، اپنے مسلک یا عقیدہ کی بات پر اڑے رہنا، تنگ نظری، کٹر پن

دَورا اُٹھنا

کسی بیماری کا اعادہ ہونا.

دَریا اُلَٹْنا

بہت تحقیق و تلاش کرنا ، کھنگال ڈالنا.

دَھرْم اُٹھانا

ایمان کی قسم کھانا، ایمان سے بیان کرنا

دَریا اُبھار ہونا

دریا کی سطح بلند ہونا، بارش کی وجہ سے دریا چڑھنا، دریا میں پانی زیادہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُٹھا دَھری کے معانیدیکھیے

اُٹھا دَھری

uThaa-dharii•उठा-धरी

  • Roman
  • Urdu

اُٹھا دَھری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بار بار اٹھانے رکھنے کا عمل ۔

Urdu meaning of uThaa-dharii

  • Roman
  • Urdu

  • baar baar uThaane rakhne ka amal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُٹھا دَھری)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُٹھا دَھری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone