تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈال کا ٹُوٹا" کے متعقلہ نتائج

ڈال کا ٹُوٹا

تازہ پھل ، شاخ سے پک کر گرا ہوا پھل ، عُمدہ پھل.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈال کا ٹُوٹا کے معانیدیکھیے

ڈال کا ٹُوٹا

Daal kaa TuuTaaडाल का टूटा

  • Roman
  • Urdu

ڈال کا ٹُوٹا کے اردو معانی

صفت

  • تازہ پھل ، شاخ سے پک کر گرا ہوا پھل ، عُمدہ پھل.
  • حال کا ، نیا ، نوارد.
  • نادر ، تر و تازہ ، انوکھا ، بڑھیا.
  • اصلی ، حقیقی ، اعلیٰ نسبت ، سچّا ، کھرا.

Urdu meaning of Daal kaa TuuTaa

  • Roman
  • Urdu

  • taaza phal, shaaKh se pak kar gira hu.a phal, umdaa phal
  • haal ka, nayaa, navaarad
  • naadir, tar-o-taaza, anokhaa, ba.Dhiyaa
  • aslii, haqiiqii, aalaa nisbat, sachchaa, khara

English meaning of Daal kaa TuuTaa

Adjective

  • dropped from the branch
  • fresh, fine, excellent (fruit )
  • modern, in current

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈال کا ٹُوٹا

تازہ پھل ، شاخ سے پک کر گرا ہوا پھل ، عُمدہ پھل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈال کا ٹُوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈال کا ٹُوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone