تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھاگا لینا" کے متعقلہ نتائج

دھاگا لینا

ناز و ادا دِکھانا ، عشوہ طرازی کرنا ، نخرے دکھانا .

دھاگا دینا

دھوکہ دینا، فریب دینا

داہْنا قَدَم لینا

تعظیم کرنا، (طنزاً) چالاکی اور شرارت کا قائل ہونا

دھاڑا لَگْنا

(عو) اچانک بہت سی دولت ہاتھ آجانا؛ مال غنیمت ہاتھ آنا، مفت کا مال ملنا

داخِلَہ لینا

کسی تعلیمی یا تربیَتی اِدارے میں طالب علم کا داخِل ہونا یا اپنا نام درج کروانا

دُعائیں لینا

کسی سے کلماتِ خیر سننا

دَہْلَک دُہلْکا لینا

اینڈ جانا، خمار طاری ہونا

لِیلا دھاری

تماشا کرنے والا ، بہروپیا ، تماش گر ،ایکٹر.

دھانس لَگْنا

تمباکو یا مرچوں کے باریک اجزا کا ہوا کے ذریعے اُڑ کے ناک میں پہنچنا .

کوڑی کوڑی مایا، جوڑے جو زمیں میں دھرتا ہے، جس کا لہنا وہی کھاوے پاپی بریہ مرتا ہے

کنجوس پاپی مشقت بھر کر جوڑتا ہے، پھر جس کو نصیب ہوتا ہے وہی کھاتا ہے

دَھماکا لَگْنا

سخت صدمہ پہن٘چنا .

دَھنْدا لَگْنا

یاد خُدا کرنا ، ذکرِ الٰہی میں مشغول ہونا .

دُکْھڑا جان کو لَگْنا

ہر وقت تکلیف یا مصیبت ہونا ، جان مصیبت میں ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دھاگا لینا کے معانیدیکھیے

دھاگا لینا

dhaagaa lenaa•धागा लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دھاگا لینا کے اردو معانی

  • ناز و ادا دِکھانا ، عشوہ طرازی کرنا ، نخرے دکھانا .

Urdu meaning of dhaagaa lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • naaz-o-ada dikhaanaa, ishvaatraazii karnaa, naKhre dikhaanaa

धागा लेना के हिंदी अर्थ

  • नाज़-ओ-अदा दिखाना, इशवातराज़ी करना, नख़रे दिखाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھاگا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھاگا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone