تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھانس لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

دھانس لَگْنا

تمباکو یا مرچوں کے باریک اجزا کا ہوا کے ذریعے اُڑ کے ناک میں پہنچنا .

دھاڑا لَگْنا

(عو) اچانک بہت سی دولت ہاتھ آجانا؛ مال غنیمت ہاتھ آنا، مفت کا مال ملنا

دِھیان لَگْنا

خواہش مند ہونا ، کسی کا خیال یا تصوّر رہنا .

دُھونی لَگْنا

(ہندو) پُوجا پاٹ ہونا ، کیرتن کرنا .

دانت لَگْنا

جبڑا بند ہو جانا.

داہْنا قَدَم لینا

تعظیم کرنا، (طنزاً) چالاکی اور شرارت کا قائل ہونا

دُھواں لینا

رک : دھونی لینا.

دھاگا لینا

ناز و ادا دِکھانا ، عشوہ طرازی کرنا ، نخرے دکھانا .

دُھونی لینا

کسی چیز کا دھواں ناک میں لینا

دُعائیں لینا

کسی سے کلماتِ خیر سننا

لَگَن دَھرْنا

شادی کا دن مقرر کرنا

دانت لَگانا

دان٘ت سے مجروح کرنا، من٘ہ مارنا، اذیّت پہنچانا

لَگَن دَھرانا

شادی کا دن مقرّر کرانا.

دھاندَل لانا

چکَر چلانا ؛ تکرار کرنا ، حجَت کرنا ، جھگڑا کھڑا کرنا .

کَچّی کھانا دانت نَہ لَگانا، ٹھوس نِگَل جانا

(عم) حکیم کوئی بوٹی دوا کے طور پر دیں تو کہتے ہیں کہ دوا کو چبائے بغیر نگل جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دھانس لَگْنا کے معانیدیکھیے

دھانس لَگْنا

dhaa.ns lagnaa•धाँस लगना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دھانس لَگْنا کے اردو معانی

  • تمباکو یا مرچوں کے باریک اجزا کا ہوا کے ذریعے اُڑ کے ناک میں پہنچنا .

Urdu meaning of dhaa.ns lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tambaakuu ya mircho.n ke baariik ajaza ka hu.a ke zariiye u.D ke naak me.n pahunchnaa

धाँस लगना के हिंदी अर्थ

  • तंबाकू या मिर्चों के बारीक अंशों का हवा के माध्यम से उड़कर नाक में पहुँचना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھانس لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھانس لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone