تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داخِلَہ لینا" کے متعقلہ نتائج

داخِلَہ لینا

کسی تعلیمی یا تربیَتی اِدارے میں طالب علم کا داخِل ہونا یا اپنا نام درج کروانا

دَخْل لینا

قبضہ لینا

داخِلَہ دینا

کِسی تربیتی یا تعلیمی اِدارے میں کِسی طالبِ علم کو داخل کر لینا

دھاگا لینا

ناز و ادا دِکھانا ، عشوہ طرازی کرنا ، نخرے دکھانا .

داہْنا قَدَم لینا

تعظیم کرنا، (طنزاً) چالاکی اور شرارت کا قائل ہونا

دَہْلَک دُہلْکا لینا

اینڈ جانا، خمار طاری ہونا

دَھڑْکا لَگْنا

خوف طاری ہونا، ڈر ہونا

دَھنْدا لَگْنا

یاد خُدا کرنا ، ذکرِ الٰہی میں مشغول ہونا .

دَھچْکا لَگْنا

جھٹکا لگنا، صدمہ پہنچنا، دکھ پہنچنا

دھاڑا لَگْنا

(عو) اچانک بہت سی دولت ہاتھ آجانا؛ مال غنیمت ہاتھ آنا، مفت کا مال ملنا

کوڑی کوڑی مایا، جوڑے جو زمیں میں دھرتا ہے، جس کا لہنا وہی کھاوے پاپی بریہ مرتا ہے

کنجوس پاپی مشقت بھر کر جوڑتا ہے، پھر جس کو نصیب ہوتا ہے وہی کھاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں داخِلَہ لینا کے معانیدیکھیے

داخِلَہ لینا

daaKHila lenaa•दाख़िला लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

داخِلَہ لینا کے اردو معانی

  • کسی تعلیمی یا تربیَتی اِدارے میں طالب علم کا داخِل ہونا یا اپنا نام درج کروانا

Urdu meaning of daaKHila lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii taaliimii ya tarabiytii idaare me.n taalib-e-ilam ka daakhil honaa ya apnaa naam darj karvaanaa

दाख़िला लेना के हिंदी अर्थ

  • किसी शिक्षण या प्रशिक्षण संस्थान में विद्यार्थियों का प्रवेश होना या अपना नाम पंजीकृत करवाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داخِلَہ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

داخِلَہ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone