تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھاڑا لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

دھاڑا لَگْنا

(عو) اچانک بہت سی دولت ہاتھ آجانا؛ مال غنیمت ہاتھ آنا، مفت کا مال ملنا

حَرام داڑھ لَگْنا

مُفت خواری کی عارف ہونا.

دَوڑ لَگْنا

مسابقت کی کوشش کرنا.

دَوڑ لَگانا

شرط لگا کر دوڑنا.

دَھڑی لَگانا

رک : دَھڑی جمانا .

دُکْھڑا جان کو لَگْنا

ہر وقت تکلیف یا مصیبت ہونا ، جان مصیبت میں ہونا.

دھانس لَگْنا

تمباکو یا مرچوں کے باریک اجزا کا ہوا کے ذریعے اُڑ کے ناک میں پہنچنا .

مِسّی کی دَھڑی لَگانا

رک : مسی کی دھڑی جمانا ۔

مُقابلے کی دَوڑ لَگانا

مسابقت کے لیے دوڑنا ، کسی دوسرے سے آگے جانے کے لیے سخت کوشش کرنا ۔

سَر دَھڑ کی بازی لَگانا

۱. جان پر کھیل جانا ، خود کو قُربان کر دینا.

دَھڑْکا لَگْنا

خوف طاری ہونا، ڈر ہونا

دَھماکا لَگْنا

سخت صدمہ پہن٘چنا .

دَھنْدا لَگْنا

یاد خُدا کرنا ، ذکرِ الٰہی میں مشغول ہونا .

جان کو دُکْھڑے لَگْنا

ڈر ہونا، اندیشہ ہونا، خوف ہونا، دکھڑ پکڑ ہونا

دھاگا لینا

ناز و ادا دِکھانا ، عشوہ طرازی کرنا ، نخرے دکھانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دھاڑا لَگْنا کے معانیدیکھیے

دھاڑا لَگْنا

dhaa.Daa lagnaa•धाड़ा लगना

محاورہ

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

دھاڑا لَگْنا کے اردو معانی

  • (عو) اچانک بہت سی دولت ہاتھ آجانا؛ مال غنیمت ہاتھ آنا، مفت کا مال ملنا

Urdu meaning of dhaa.Daa lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (o) achaanak bahut sii daulat haath aajaanaa; maale Ganiimat haath aanaa, muft ka maal milnaa

धाड़ा लगना के हिंदी अर्थ

  • (अवाम की भाषा) अचानक बहुत सी दौलत हाथ आजाना, मुफ़्त का माल मिलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھاڑا لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھاڑا لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone