تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھڑْکا لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

دَھڑْکا لَگْنا

خوف طاری ہونا، ڈر ہونا

دَھچْکا لَگْنا

جھٹکا لگنا، صدمہ پہنچنا، دکھ پہنچنا

دَھڑْکے لَگانا

خوف طاری کرنا ، خوفزدہ کرنا .

دَھکَّا لَگْنا

۰۱ دکھیلا جانا .

دَھڑُوکا لَگانا

. (مجازاً) ’’ خراہٹ جیسی آواز نکالنا ، شور کرنا ، چلّانا .

دَھماکا لَگْنا

سخت صدمہ پہن٘چنا .

دَھنْدا لَگْنا

یاد خُدا کرنا ، ذکرِ الٰہی میں مشغول ہونا .

کَھنْسار میں دَھکَّا لَگْنا

نقصان ہونا ، گھاٹا ہونا.

حَرام داڑھ لَگْنا

مُفت خواری کی عارف ہونا.

کَھنڈ سار میں دَھکّا لَگْنا

ٹوٹا ہونا ، گھاٹا پڑنا ، نقصان ہونا.

دَھچْکا لَگانا

جھٹکا دینا ، نقصان پہنچانا ، ضرر پہنچانا .

دھاڑا لَگْنا

(عو) اچانک بہت سی دولت ہاتھ آجانا؛ مال غنیمت ہاتھ آنا، مفت کا مال ملنا

دَھکّا لَگانا

دھکلینا ، دھکَا دینا .

دَھڑْکا لَگا رَہْنا

ہمیشہ فکر یا خوف رہنا، کھٹکا رہنا

دیکھ داکھ لینا

دیکھ لینا، نظر پڑ جانا، معلوم ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھڑْکا لَگْنا کے معانیدیکھیے

دَھڑْکا لَگْنا

dha.Dkaa lagnaa•धड़का लगना

محاورہ

مادہ: دَھڑْکا

  • Roman
  • Urdu

دَھڑْکا لَگْنا کے اردو معانی

  • خوف طاری ہونا، ڈر ہونا

Urdu meaning of dha.Dkaa lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khauf taarii honaa, Dar honaa

English meaning of dha.Dkaa lagnaa

  • be in doubt, be alarmed, be afraid

धड़का लगना के हिंदी अर्थ

  • संदेह में होना, भयभीत होना, डरना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھڑْکا لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھڑْکا لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone