تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈیل" کے متعقلہ نتائج

ڈیل

ہل چلائی ہوئی تیار زمین، ربیع کی فصل کے لئے تیار کیا ہوا کھیت

ڈِیل

جسم، جُثّہ، کاٹھی

ڈِیل دار

اچھے تن توش کا ، قد آور.

ڈِیل ڈول گُن٘بَد آواز دَر پِھش

رک : ڈیل در گُن٘بَد آواز درپھش

ڈِیل دَر گُن٘بَد، آواز دَر پِھش

یہ ڈیل ڈول اور یہ بُزدلی.

ڈِیل میں زُبان حَلال ہے

انسان کے اعتبار کا دارو مدار زبان پر ہے ، بات کو پاسداری ضروری ہے

ڈِیل ڈَول

جاندار کے قد و قامت کا انداز، تن و توش، قد و قامت

ڈیلا

ڈھیلا، روڑا

ڈیلَہ

رک : ڈیلا (۳) .

ڈَیلا

ڈہلیا .

ڈِیلا

ایک قسم کی نرکٹ جو شمال مغربی ہندوستان میں پایا جاتا ہے

ڈیلْٹائی

دریائی دہانے کی زمین ، ڈیلٹا سے منسوب یا متعلق .

ڈیلْٹا لوہا

(آہن گری) فولاد کے مختلف درجات کو ملا کر بنایا ہوا فولادی مرکب .

سارے ڈِیل میں زَبان ہی حَلال ہے

اِنسان کو اپنے قول کی پاسداری کرنی چاہیے

گَراں ڈِیل

موٹا تازہ ، بھاری بھر کم ، لمبا تڑن٘گا ، لحیم شحیم.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈیل کے معانیدیکھیے

ڈیل

Del•डेल

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

ڈیل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہل چلائی ہوئی تیار زمین، ربیع کی فصل کے لئے تیار کیا ہوا کھیت
  • وہ گٹّا، جو پاؤں کی اُنگلیوں میں جُوتے کی رگڑ سے پر جاتا ہے، گرہ، گُٹھلی

Urdu meaning of Del

  • Roman
  • Urdu

  • hal chalaa.ii hu.ii taiyyaar zamiin, rabii kii fasal ke li.e taiyyaar kiya hu.a khet
  • vo gaTTa, jo paanv kii unagliiyo.n me.n jo.ote kii raga.D se par jaataa hai, girah, guThlii

डेल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बड़ी डलिया; झाबा
  • पत्थर या ईंट का टुकड़ा; ढेला; रोड़ा
  • चिड़िया फँसाने का झाबा; पिंजड़ा
  • उल्लू पक्षी
  • सारहीन वस्तु।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone