تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَمْکورا" کے متعقلہ نتائج

ڈَمْکورا

پہاڑی ٹیلا جو مزروعہ اراضی کے بِیچ میں واقع ہو، دمْکا

ڈورا

دھاگا، بٹا ہوا دھاگا

ڈوکرا

(حقارتاً) بہت بوڑھا

ڈِکوری

بھڑ، زنبور، ایک زرد رن٘گ کا پردارکیڑا

ڈھورا

مٹی کا تودہ جو کسی نالی کے کنارے پر بناتے ہیں، وہ پرانی اور خشک نہر، جس میں پانی نہیں آتا ہو

ڈَکّرا

زہر ، بس ، سَم ، ہلا ہل ، عِلاج ، ایک دوا ، ادویات.

ڈُکْرا

بہت بُوڑھا مرد ، پیرِ فرتوت.

ڈَمْرُوا

گُھٹنے کے جوڑوں کا درد

ڈَھکورنا

= ढकेलना

کَر ڈورا

ایک دھاگا جسے کمر میں باندھا کر اس سے لنگوٹی باندھتے ہیں

ڈورا لَگْنا

تعلق قاہم ہونا، رِشته ہونا

ڈورا دینا

توئی لگانا یا کنارہ بنانا.

ڈورا پَڑْنا

زیورات میں دھاگے ڈلوانا، تار ڈلوانا.

ڈورا رَکْھنا

سان پر ر کھنا، دھار تیز کرنا.

ڈورا ٹُوٹْنا

خنجر یا تلوار وغیرہ کی دھار کند ہوجانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَمْکورا کے معانیدیکھیے

ڈَمْکورا

Damkoraa•डमकोरा

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

ڈَمْکورا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پہاڑی ٹیلا جو مزروعہ اراضی کے بِیچ میں واقع ہو، دمْکا

Urdu meaning of Damkoraa

  • Roman
  • Urdu

  • pahaa.Dii Tiila jo mazruu.aa araazii ke biich me.n vaaqya ho, dam॒ka

डमकोरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पहाड़ी टीला जो खेती की भुमि के मध्य में हो, दुमका

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَمْکورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَمْکورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone