تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈِمْڈِمی" کے متعقلہ نتائج

ڈِمْڈِمی

جڑواں پیالے کی شکل دونوں منھ کھال منڈھے ہوئے چھوٹا سا بازی گروں کا باجا جو ایک ہاتھ میں پکڑ کر بجایا جاتا ہے، ڈنڈی، ڈیر، جنجی، کھنجربی، مندل، ڈگڈگی

ڈِھمْڈِھمی

ایک قسم کی ڈھولکی ، ڈفلی ، خنجری

ڈَم ڈَم

ایک قِسم کا بُخار جس میں جگر بڑھ جاتا ہے خُون کی کمی اور تَشَنُ٘جی کیفیت پیدا ہوجاتی ہے ، جِلد کی رنگت سیاہ ہوجاتی ہے، اس مرض کا جرثومہ ایک خاص مکھی فلیبوٹومس (Phlebotomas) یا ایک خاص کھٹمل کے ذریعے پھیلتا ہے، کالا آزار

ڈِم ڈِم

डुग्गी बजने से उत्पन्न शब्द; डुग्गी बजने से उत्पन्न ध्वनि।

ڈِھیمی

(نجّاری) بغیر پرت کا پتھر ، یہ زمین کے اندرونی تغیرات سے بنتا ہے اس کے اجزا آپس میں اس قدر وصل ہوتے ہیں کہ اس کے پرت نہیں بن سکتے ایسے پتھر کو ڈھیم ، ڈھیما یا ڈھیمی کہتے ہیں اور علمی اصطلاح میں ناری کہلاتا ہے.

ڈَنْڈی

دستہ، قبضہ، موٹھ

ڈُگْڈُگی

بازی گروں کا جُڑواں پیالے کی شکل کا چھوٹا سا ساز جس کے دونوں طرف کھال منڈھی ہوتی ہے یہ باجا ایک ہاتھ میں پکڑ کر ہلانے سے بجتا ہے، ڈرو، ڈمرو، ڈھنڈورا،منادی کرنے کا چھوٹا نگاڑا، وہ باجا جسے بجا کر کسی چیز کی اطلاع دی جاتی ہے

ڈَمْڑی

پیسہ کا چوتھا حِصّہ ، چھدام ؛ چوتھا حِصّہ ، چوتھائی ، ڈمری.

ڈُوڈی

حصّہ ، روزی ، خوراک ، روٹی.

ڈوڈی

چھوٹا ڈوڈا.

ڈُمْکِنی

ناچنے والی ، رقَاصَہ ، ٹُھمکْنی.

ڈَھڈّی

نیچی زمین یا نشیب جہاں پانی جمع ہو

ڈُھڈّی

مقعد کے اُوپر کی ہڈی، دُم کی آخری ہڈی، ریڑھ کی جڑ کی ہڈی

ڈُھڈّھی

رک : ڈھڈّی

پُھول ڈَنْڈی

پودے کا وہ شاخ نما لمبا حصہ جس میں پھول لگتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈِمْڈِمی کے معانیدیکھیے

ڈِمْڈِمی

DimDimii•डिमडिमी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: آلات موسیقی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ڈِمْڈِمی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جڑواں پیالے کی شکل دونوں منھ کھال منڈھے ہوئے چھوٹا سا بازی گروں کا باجا جو ایک ہاتھ میں پکڑ کر بجایا جاتا ہے، ڈنڈی، ڈیر، جنجی، کھنجربی، مندل، ڈگڈگی

Urdu meaning of DimDimii

  • Roman
  • Urdu

  • ju.Dvaa.n pyaale kii shakl dono.n mu.nh khaal manDhe hu.e chhoTaa saa baazii guro.n ka baajaa jo ek haath me.n paka.D kar bajaayaa jaataa hai, DanDii, Diyar, jinjii, khanajarbii, mandal, DugDugii

English meaning of DimDimii

Noun, Feminine

  • small drum

डिमडिमी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जुड़वाँ कटोरे के आकार का दोनों मुँह मुंडा हुआ एक छोटा बाजा गुरु जिसे एक हाथ में पकड़कर बजाया जाता है, डुग्गी, डौंडी, खंजरी, डुगडुगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈِمْڈِمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈِمْڈِمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone