تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُن دینا" کے متعقلہ نتائج

چُن دینا

انتخاب کرنا

دِیوار میں چُن دینا

اگلے زمانے کی ایک سزا ، ملزم کو کھڑا کر کے چاروں طرف دیوار بنوا دینا ، جڑ دینا.

چھاں دینا

جھلک دکھانا

چھائِیں دینا

پتا یا نشان بتانا، سن گن دینا

چھان دینا

چھاننا ؛ چھیدنا ، چھلنی کر دینا ؛ زخمی کرنا.

چِینَہ دانَہ

पक्षी का पोटा।

چِینَہ دان

پرند کا پوٹا

دَھن دَولَت چَلتی پِھرتی چھاؤں ہے

دولت کا کوئی اعتبار نہیں، آج ہے تو کل نہیں، آج ایک کے پاس کل دوسرے کے پاس

دُھواں چھانا

اندھیرا چھا جانا

چھاؤں نَہ دینا

پتہ نشان یا سراغ نہ لگنے دینا ، ظاہر نہ کرنا

دِل چھان دینا

دل چھلنی کر دیا ، رنج پر رنج اور صدمے پر صدمے پہن٘چانا .

دُنِیا چھان ڈالْنا

رک : دنیا جہاں چھان مارنا.

کَھڑا چُنْوا دینا

جان سے مار دینا ، دیوار میں چنوا دینا.

دُنْیا کی دُھوپ چھاؤں

دنیا کے گرم و سرد ، دنیا کے نشیب و فراز ، بھلائی ، برائی.

چَیْن نَہ لینے دینا

آرام نہ کرنے دینا، تکلیف دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُن دینا کے معانیدیکھیے

چُن دینا

chun denaa•चुन देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چُن دینا کے اردو معانی

  • انتخاب کرنا
  • دروازے وغیرہ میں دیوار بنادینا
  • ترتیب دینا
  • (کھانا) لگا دینا، رکھ دینا
  • اکٹھا کردینا

Urdu meaning of chun denaa

  • Roman
  • Urdu

  • intiKhaab karnaa
  • darvaaze vaGaira me.n diivaar banaa denaa
  • tartiib denaa
  • (khaanaa) laga denaa, rakh denaa
  • ikaTThaa kardenaa

चुन देना के हिंदी अर्थ

  • चुनना, इंतिख़ाब करना
  • दरवाज़े वग़ैरा में दीवार बना देना
  • तर्तीब देना
  • (खाना) लगा देना, रख देना
  • इकट्ठा कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُن دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُن دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone