تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُنو" کے متعقلہ نتائج

چُنو

انتخاب کرنا، چناو کرنا، چننا، چھوٹی چیزوں کو ہاتھ اور چونچ وغیرہ سے ایک ایک کر کے اٹھانا

چُنواں

چنا ہوا، چھٹا ہوا، منتخب، بہت اچھا، چوٹی کا

چنوا

get selected, chosen

چُنْوائی

چنوانے کی مزدوری یا اجرت

چَنواں

چھوٹا باجرہ یا کودوں، جوار کی ایک چھوٹی قسم

چَنوَر

پرندوں کے پروں کا مخصوص انداز کا بنا ہوا گول پنکھا

چُنُونے

وہ کیڑے جو بچوں کے پیٹ میں معدے کی خرابی سے پیدا ہوجاتے ہیں، کرم

چُنَونی

رک : چناؤ ، چناونی، چناؤنی ؛ انتخاب

چُنَوٹی

چونا لگانے کی چمچی

چُنَوتی

اشتعال، بھرکاوُ چَیلنج، جوش‏، قسم‏، طنز، طعن‏، ملامت

چَنوری

چنور (رک) کی تصغیر.

چَنوْلائی

رک : چولائی

چنواتی

جلتی ہوئی لکڑی .

چُنْوانا

تعمیر کے لیے اینٹ یا پتھر کی چونے یا گارے کے ساتھ تلے اوپر تہ بہ تہ بندش کرنا، چنائی کرانا

چَنوَر کَرنا

مکھیاں اڑانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُنو کے معانیدیکھیے

چُنو

chuno•चुनो

اصل: فارسی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

چُنو کے اردو معانی

اسم

  • انتخاب کرنا، چناو کرنا، چننا، چھوٹی چیزوں کو ہاتھ اور چونچ وغیرہ سے ایک ایک کر کے اٹھانا

شعر

Urdu meaning of chuno

  • Roman
  • Urdu

  • intiKhaab karnaa, chunaav karnaa, chunnaa, chhoTii chiizo.n ko haath aur chonch vaGaira se ek ek kar ke uThaanaa

English meaning of chuno

Noun

  • choose, select, elect, Lifting small objects one by one with hands, beak etc.

चुनो के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • चुनना, चुनाव, छोटी वस्तुओं को हाथ,चोंच आदि से एक एक करके उठाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُنو)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُنو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone