تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cholla" کے متعقلہ نتائج
cholla کے لیے اردو الفاظ
cholla کے اردو معانی
اسم
- ناگ پھنی
- تھور
- حبارۂ خنجری
- شجر نما اور خاردار ناگ پھنی کی متعدد اقسام میں سے کوئی ایک جو جنوب مغربی امریکہ اور میکسیکو میں پیدا ہونے والی جنس اوپنٹیا (Opuntia)، خصوصاً چمکیلا اوپنٹیا (O.fulgida) سے تعلق رکھتی ہے
cholla के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नागफनी
- थौर
- हबारा-ए-ख़ंजरी
- शजर नुमा और ख़ारदार नागफनी की मुतअद्दिद इक़साम में से कोई एक जो जुनूब मग़रिबी अमरीका और मैक्सीको में पैदा होने वाली जिन्स ओपनटया (Opuntia), ख़ुसूसन चमकीला ओपनटया (O.fulgida) से ताल्लुक़ रखती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چِلّا بَندْھنا
مراد بر آنے کے لیے کسی مقدس مقام پر دھاگا یا کلاوہ لپیٹ کر گرہ لگائی جانا، منت مانی جانا .
چُلُّو چُلُّو سادھے گا تو دوارے ہاتھی بانْدھے گا
تھوڑا تھوڑا بچائیگا تو امیر ہوجائے گا، تھوڑا تھوڑا پینے سے زیادہ پینے کی عادت ہوجاتی ہے، ہر کام میں عادت کو بڑا دخل ہوتا ہے
چُلُّو چُلُّو سادھے گا تو لوٹے بَھر پَر آویگا
تھوڑا تھوڑا بچائیگا تو امیر ہوجائے گا، تھوڑا تھوڑا پینے سے زیادہ پینے کی عادت ہوجاتی ہے، ہر کام میں عادت کو بڑا دخل ہوتا ہے
چِلّا کھولْنا
منّت کا ڈورا (جو حصول مراد کے لیے بان٘دھا جائے) منّت پوری ہونے پر نیاز دلا کر کھولنا .
چِلَّہ کَرْنا
جملہ پابندیوں کے ساتھ چالیس دن کا عمل پورا کرنا چالیس دن تک گوشہ نشین رہنا اور عبادت کرنا
چِلَّہ نَہانا
زچّہ کا ایام نفاس یعنی زچگی سے تقریباً چالیس دن کے بعد غسل کرنا جسے بڑا چلہ بھی کہتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cholla)
cholla
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔