تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"chilli" کے متعقلہ نتائج

chilli

سُرخ مرچ Capsicum frutescens جو کھانے میں مسالے کے طور پر استعمال ہوتی ہے.

چِلّی

بہت چِلّانے والا، وہ شخص جو شررات کے کام کرے

چِلّے

چلّہ مع تحتی، جس کی یہ جمع یا محرفّہ شکل ہے، تراکیب میں مستعمل

چِلَّہ

چالیس دن یا رات کی مدت

chilling

ٹِھر

chilliness

ٹِھر

چِلَّہ توڑْنا

کوئی عمل یا وظیفہ ادھورا چھوڑنا یا درمیان میں ختم کردینا

چِلَّہ بَندْھوانا

چلّہ بان٘دھنا (رک) کا تعدیہ.

چِلّے کا جاڑا

سخت جاڑا

چِلَّہ بِگَڑْنا

وظیفہ میں خلل پڑنا، عمل غلط ہوجانا .

چِلَّہ چَڑھانا

رک : چلّا چڑھانا

چِلَّہ بَندْھنا

چلّا بان٘دھا (رک) کا لازم

چِلَّہ باندْھنا

رک : چلّا بان٘دھنا

چِلَّہ دَھرنا

رک : چلّہ بیٹھنا

چَلالی

छींका।।

چِلّے کا بَچّا

چمڑے یا لکڑی کا چھوٹا چھلّا جا کمان کی تان٘ت کے سرے پر لگا ہوتا ہے

چُلّا

جلاہے کے کرگھے میں لگنے والا کانچ کا چھوٹا چھلا

چِلّا

میدے یا آٹے میں شکر ملا کر خمیر کر کے گھی میں تلی ہوئی ٹکیا، پوڑا

چِلَّہ کِھینچنا

کسی گوشے میں بیٹھ کر چالیس دن کا عمل پورا کرنا ، گوشہ نشین ہونا

چُلُّو

ہاتھ کی انگلیوں کو ملا کر ہیتھلی کی مدد سے گڑھاسا بنا لینا جس میں کوئی رقیق چیز آسکے

چِلَّہ کَرْنا

اس غسل کی تقریب منعقد کرنا جب زچہ عموماً چالیسویں دن نفاس سے پاک ہوتی ہیں ؛ زچہ کے ساتھ اسکی دیکھ بھال کے لئے اسکے ساتھ رہنا چالیس رہتا

چِلَّہ ڈالْنا

کمان یا غلیل کا ازکار رفتہ ہوجانا . کمان کا چلہ بیکار ہوجانا

چِلَّہ اُتَرنا

چلّہ اترنا (رک) لازم

چِلَّہ اتارنا

کمان پر سے چلا اتارنا ، کمان کا کھن٘یچاؤ ختم کرنا ، کمان کو ناکارہ بنانا

چِلَّہ نَہانا

زچّہ کا ایام نفاس یعنی زچگی سے تقریباً چالیس دن کے بعد غسل کرنا جسے بڑا چلہ بھی کہتے ہیں

چِلَّہ کاٹ٘نا

چالیس دن کا عمل پورا کرنا ، عمل کرنا ، چلّہ کرنا

چِلّے کا بِیت

وہ حمل جو عورت کو بچّہ جننے کے چالیس روز بعد رہ جائے

چِلَّہ بَیٹ٘ھنا

چالیس دن کے عمل کے لئے شرائط کے ساتھ گوشہ نشینی اختیار کرنا .

چِلَّہ کھول٘نا

حصول مراد کے بعد نیاز دلاکر منّت کے بند یا زورے کھولنا

چِلّے کا نَہان

زچّہ کا بچّہ کی پیدائش کے چالیس روز بعد کا غسل

چِلَّہ ٹُوٹْنا

وظیفہ کا ناقص رہ جانا ، تکمیل سے پہلے ختم ہوجانا ، وظفیہ پورا نہ ہوسکنا

چِلَّہ کُھلْنا

چلّہ کھولنا (رک) کا لازم .

چِلَّہ گَھسِیٹ٘نا

رک : چلّہ کھین٘چنا

چِلَّہ باز

بہت زیادہ وظیفہ پڑھنے والا ، چلّہ کھینچے وال وہ شخص جو چلہ کھین٘چے کے لئے گوشہ نشین ہوجائے ؛ رک : چلہ نشین ہوجائے ؛ رک ؛ چلہ نشین.

چِلَّہ کَش

چلّہ کرنے والا، چلّہ کھین٘چنے والا، زاہد گوشہ نشین

چِلَّہ کَشی

چلّہ کھینچنے کا کام یا عمل

چِلَّہ نَشِین

رک : چاہ چلّہ کش

چِلَّہ نَشِینی

رک : چلّہ کشی

چِلَّہ بَھر

ایک چلّے تک سوا مہینہ کی مدّت تک

چِلَّہ خانَہ

چلّہ کھین٘چنے کا مکان یا حجرہ وغیرہ

چِلَّہ گاہ

رک : چلّہ خانہ.

چِلَّڑ چَموکَن چِتْھڑا یہ تِینوں بِپَت کا بَخْرا

جوئیں ، تھپڑ اور چیتھڑے غریبوں کے حصے میں آتے ہیں .

چِلَّڑ چُنْنے سے بَھگوا ہلکا ہووے

جُوئیں چُننے سے کُرتا ہلکا نہیں ہوتا، سخت کنجوسی سے بہت بچت نہیں ہوتی

چِلّڑ

louse (bred in clothes)

چِلَّڑ مارے کُتّا کھاؤں

معمولی چیز تو لیتا نہیں قیمتی چیز ہضم کر جاتا ہے

چِلَّر چَموکَن چِتْھڑا یہ تِینوں بِپَت کا بَخْرا

جوئیں ، تھپڑ اور چیتھڑے غریبوں کے حصے میں آتے ہیں .

چِلَّر چُنْنے سے بَھگْوا ہَلْکا ہوئے

جوئیں چننے سے کرتا ہلکا ہوتا ہے؟ ، سخت کنجوسی سے بہت بچت نہیں ہوتی .

چِلَّڑ مارْنا

جوئیں مارنا

چِلَّۂ کَماں

धनुष का कोना।।

چِلَّر فَروش

(دکان دار) پیسے پیسے اور دو دو پیسے کا سودا بیچنے والا، دکان دار، ٹٹ پونجیا، خردہ فروش، ٹکاسی

چِلَّر فَروشی

(دکاندار) پیسے پیسے دو دو پیسے کا سودا بیچنا پھٹکل بیچنا ، خردہ فروشی ، تھوک فروشی کی ضد .

chilled

ایسی دھات جِسے پِگھلانے کے بعد بڑی تیزی سے ٹھنڈا کیا گیا ہو تاکہ اِس کی سطح سخت ہو سکے

challenge v.t.

الزام تراشی کرنا

چِلَّۂ تَس٘خِیر

وہ عمل جو کسی کو مسخر کرنے کے لئے کیا جائے

چِلَّر مارے کُتّا کھاؤں

معمولی چیز تو لیتا نہیں قیمتی چیز ہضم کر جاتا ہے .

challenge

دَعْویٰ

چِلَّر

اولاد، بچے، لڑکے

challis

لباس کے لیے ہلکا، ملائم کپڑا.

challenger

چنوتی دینے والا

challenging

لڑائی یا مقابلہ کو بلانا

chilli کے لیے اردو الفاظ

chilli

chilli کے اردو معانی

اسم

  • سُرخ مرچ Capsicum frutescens جو کھانے میں مسالے کے طور پر استعمال ہوتی ہے.

chilli के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सुरख़ मिर्च Capsicum frutescens जो खाने में मसाले के तौर पर इस्तिमाल होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (chilli)

نام

ای-میل

تبصرہ

chilli

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone