تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِلَّہ" کے متعقلہ نتائج

چِلَّہ

چالیس دن یا رات کی مدت

چِلَّہ کَش

چلّہ کرنے والا، چلّہ کھین٘چنے والا، زاہد گوشہ نشین

چِلَّہ کاٹ٘نا

چالیس دن کا عمل پورا کرنا ، عمل کرنا ، چلّہ کرنا

چِلَّہ بَھر

ایک چلّے تک سوا مہینہ کی مدّت تک

چِلَّہ گاہ

رک : چلّہ خانہ.

چِلَّہ باز

بہت زیادہ وظیفہ پڑھنے والا ، چلّہ کھینچے وال وہ شخص جو چلہ کھین٘چے کے لئے گوشہ نشین ہوجائے ؛ رک : چلہ نشین ہوجائے ؛ رک ؛ چلہ نشین.

چِلَّہ بَیٹ٘ھنا

چالیس دن کے عمل کے لئے شرائط کے ساتھ گوشہ نشینی اختیار کرنا .

چِلَّہ کھول٘نا

حصول مراد کے بعد نیاز دلاکر منّت کے بند یا زورے کھولنا

چِلَّہ کَرْنا

اس غسل کی تقریب منعقد کرنا جب زچہ عموماً چالیسویں دن نفاس سے پاک ہوتی ہیں ؛ زچہ کے ساتھ اسکی دیکھ بھال کے لئے اسکے ساتھ رہنا چالیس رہتا

چِلَّہ ڈالْنا

کمان یا غلیل کا ازکار رفتہ ہوجانا . کمان کا چلہ بیکار ہوجانا

چِلَّہ اُتَرنا

چلّہ اترنا (رک) لازم

چِلَّہ نَہانا

زچّہ کا ایام نفاس یعنی زچگی سے تقریباً چالیس دن کے بعد غسل کرنا جسے بڑا چلہ بھی کہتے ہیں

چِلَّہ خانَہ

چلّہ کھین٘چنے کا مکان یا حجرہ وغیرہ

چِلَّہ گَھسِیٹ٘نا

رک : چلّہ کھین٘چنا

چِلَّہ دَھرنا

رک : چلّہ بیٹھنا

چِلَّہ کَشی

چلّہ کھینچنے کا کام یا عمل

چِلَّہ کُھلْنا

چلّہ کھولنا (رک) کا لازم .

چِلَّہ ٹُوٹْنا

وظیفہ کا ناقص رہ جانا ، تکمیل سے پہلے ختم ہوجانا ، وظفیہ پورا نہ ہوسکنا

چِلَّہ اتارنا

کمان پر سے چلا اتارنا ، کمان کا کھن٘یچاؤ ختم کرنا ، کمان کو ناکارہ بنانا

چِلَّہ توڑْنا

کوئی عمل یا وظیفہ ادھورا چھوڑنا یا درمیان میں ختم کردینا

چِلَّہ نَشِین

رک : چاہ چلّہ کش

چِلَّہ بَندْھنا

چلّا بان٘دھا (رک) کا لازم

چِلَّہ نَشِینی

رک : چلّہ کشی

چِلَّہ بِگَڑْنا

وظیفہ میں خلل پڑنا، عمل غلط ہوجانا .

چِلَّہ باندْھنا

رک : چلّا بان٘دھنا

چِلَّہ چَڑھانا

رک : چلّا چڑھانا

چِلَّہ کِھینچنا

کسی گوشے میں بیٹھ کر چالیس دن کا عمل پورا کرنا ، گوشہ نشین ہونا

چِلَّہ بَندْھوانا

چلّہ بان٘دھنا (رک) کا تعدیہ.

چِلَّۂ تَس٘خِیر

وہ عمل جو کسی کو مسخر کرنے کے لئے کیا جائے

چِلَّۂ کَماں

धनुष का कोना।।

چَھٹی چِلَّہ

وہ رسمیں جو بچہ پیدا ہونے کے موقع پر چھٹے دن سے چالیس دن تک کی جاتی ہیں ؛ چھٹی اور چلے کی تقریب کا غسل .

چھوٹا چِلَّہ

مہینے کا غسل جو زچہ کو دیا جاتا ہے.

بَڑا چِلَّہ

وہ غسل جو زچگی سے چالیس دن کے بعد ہوتا ہے

کَمان کا چِلَّہ اُتَرنا

زور یا کس نہ رہنا ، کمان کا اس قابل نہ رہنا کہ تیر چلایا جاسکے .

اُتْری کَمان کا ٹُوٹا چِلَّہ

زوال یا انحطاط کی وجہ سے بے طاقت ، اقتدار یا طاقت جاتے رہنے کے باعث غیر معتبر.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِلَّہ کے معانیدیکھیے

چِلَّہ

chillaचिल्ला

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چِلَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چالیس دن یا رات کی مدت
  • مقررہ پابندیوں کے ساتھ چالیس دن کی گوشہ نشینی اور وظیفہ خوانی، چالیس دن کا عمل
  • وہ کلاوہ ڈور یا بندھن جو حصول مطلب کے لئے کسی مزار یا مقدس درخت، علم منیر اور تعزیے پر باندھتے ہیں
  • وہ جگہ یا مکان جہاں کسی بزرگ نے چلّہ کشی کی ہوئی اور اس کا عرس ہوتا ہو
  • بچہ کی ولادت کے بعد زیادہ سے زیادہ چالیس دن کی مدت جب زچہ حالت نفاس میں ہوتی ہے اس عرصے میں عبادت کے اعتبار سے اسکو پاک خیال نہیں کیا جاتا
  • وہ غسل جو زچہ عموماً چالیسویں دن کرتی ہے، یہ غسل نفاس ہوتا ہے جسے بڑا چلہ کہتے ہیں
  • وہ خاص مدت یا عرصہ جس میں ساتوں اسمائے الہی رفتہ رفتہ مرید کے کان میں پھون٘کے جاتے ہیں اور پھر وہ مرید فرقۂ درویش میں داخل ہوجاتا ہے
  • موسم کی شدت کا زمانہ جو عام طور پر (بیس دن پوس بیس دن ماگھ مہینے میں چالیس روز تک رہتا ہے)
  • گرمی کی شدت کا زمانہ جو عموماً چالیس دن جیٹھ بیساکھ میں ہوتا ہے
  • عیسائیوں کے چالیس روزے جو ایسٹر تک رکھے جاتے ہیں

شعر

Urdu meaning of chilla

  • Roman
  • Urdu

  • chaaliis din ya raat kii muddat
  • muqarrara paabandiiyo.n ke saath chaaliis din kii gosha nashiinii aur vaziifa Khavaanii, chaaliis din ka amal
  • vo kalaava Dor ya bandhan jo husuul-e-matlab ke li.e kisii mazaar ya muqaddas daraKht, ilam muniir aur taazii.e par baandhte hai.n
  • vo jagah ya makaan jahaa.n kisii buzurg ne chillaa kushii kii hu.ii aur is ka urs hotaa ho
  • bachcha kii vilaadat ke baad zyaadaa se zyaadaa chaaliis din kii muddat jab zachcha haalat nafaas me.n hotii hai is arse me.n ibaadat ke etbaar se usko paak Khyaal nahii.n kiya jaataa
  • vo Gusal jo zachcha umuuman chaaliisvii.n din kartii hai, ye Gusal nafaas hotaa hai jise ba.Daa chala kahte hai.n
  • vo Khaas muddat ya arsaa jis me.n saato.n asmaa-e alahi rafta rafta muriid ke kaan me.n phuunke jaate hai.n aur phir vo muriid firqa-e-darvesh me.n daaKhil hojaataa hai
  • mausam kii shiddat ka zamaana jo aam taur par (biis din pos biis din maagh mahiine me.n chaaliis roz tak rahtaa hai
  • garmii kii shiddat ka zamaana jo umuuman chaaliis din jeTh baisaakh me.n hotaa hai
  • i.isaa.iiyo.n ke chaaliis roze jo esTar tak rakhe jaate hai.n

English meaning of chilla

Noun, Masculine

  • a period of forty days or night
  • thread or string tied as a vow
  • forty days religious travel
  • forty day fasts of Christians which are kept till Easter

चिल्ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कोना, गोशा, चालीस दिन में होने- वाला काम, चालीस दिन का समय, चालीस दिन तक लगातार पढ़ा जानेवाला मंत्र आदि, चालीस दिन या रात की मुद्दत
  • ईसाईयों के चालीस रोज़े जो एस्टर तक रखे जाते हैं
  • किसी विशिष्ट अवसर पर या किसी विशेष उद्देश्य की सिद्धि के लिए नियत किये हुए ४० दिन जिनमें बहुत सी बातों का बचाव और बहुत से नियमों का पालन करना पड़ता है। जैसे-(क) प्रसूता के संबंध में प्रसव के दिन से ४० दिनों का समय। (ख) किसी की मृत्यु होने पर ४० दिनों तक मनाया जानेवाला शोक। (ग) व्रत आदि के पालन के लिए ४० दिनों का समय। महा०-चिल्ला खींचना या बांधना, ४० दिनों तक धार्मिक दृष्टि से कुछ विशिष्ट प्रकार के व्रतों का आचरण या पालन करना
  • गर्मी की शिद्दत का ज़माना जो उमूमन चालीस दिन जेठ बैसाख में होता है, मौसम की शिद्दत का ज़माना जो आम तौर पर (बीस दिन पोस बीस दिन माघ महीने में चालीस रोज़ तक रहता है
  • बच्चा की विलादत के बाद ज़्यादा से ज़्यादा चालीस दिन की मुद्दत जब ज़च्चा हालते िनफास में होती है, इस अर्से में इबादत के एतबार से उसको पाक ख़्याल नहीं किया जाता, वो ग़ुसल जो ज़च्चा उमूमन चालीसवीं दिन करती है, ये ग़ुसल िनफ़ास होता है जिसे बड़ा चिल्ला कहते हैं
  • रुक : चुलाव (१
  • वो ख़ास मुद्दत या अर्सा जिस में सातों असमा-ए इलहि रफ़्ता रफ़्ता मुरीद के कान में फूंके जाते हैं और फिर वो मुरीद फ़िर्क़ा-ए-दरवेश में दाख़िल होजाता है, वो जगह या मकान जहां किसी बुज़ुर्ग ने चिल्ला कुशी की हो, इस का उर्स होता हो,मुक़र्ररा पाबंदीयों के साथ चालीस दिन की गोशा नशीनी और वज़ीफ़ा ख़वानी, चालीस दिन का अमल
  • सौर धनुमास के अंतिम १५ दिनों और मकर मास के आरंभिक २५ दिनों का समय जिसमें बहुत कड़ी सरदी पड़ती है। पद-चिल्ले का जाड़ा या सरदी बहुत कड़ा जाड़ा या तेज सरदी। पुं० [?] १. कमान या धनुष की डोरी। पतंचिका। क्रि० प्र०-उतारना।-चढ़ाना। २. पगड़ी का वह पल्ला या सिरा जिस पर कलाबत्तू का काम बना हो
  • वो कलावा डोर या बंधन जो हुसूल-ए-मत्लब के लिए किसी मज़ार या मुक़द्दस दरख़्त,अलमे मुनीर और ताज़िया पर बांधते हैं

چِلَّہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِلَّہ

چالیس دن یا رات کی مدت

چِلَّہ کَش

چلّہ کرنے والا، چلّہ کھین٘چنے والا، زاہد گوشہ نشین

چِلَّہ کاٹ٘نا

چالیس دن کا عمل پورا کرنا ، عمل کرنا ، چلّہ کرنا

چِلَّہ بَھر

ایک چلّے تک سوا مہینہ کی مدّت تک

چِلَّہ گاہ

رک : چلّہ خانہ.

چِلَّہ باز

بہت زیادہ وظیفہ پڑھنے والا ، چلّہ کھینچے وال وہ شخص جو چلہ کھین٘چے کے لئے گوشہ نشین ہوجائے ؛ رک : چلہ نشین ہوجائے ؛ رک ؛ چلہ نشین.

چِلَّہ بَیٹ٘ھنا

چالیس دن کے عمل کے لئے شرائط کے ساتھ گوشہ نشینی اختیار کرنا .

چِلَّہ کھول٘نا

حصول مراد کے بعد نیاز دلاکر منّت کے بند یا زورے کھولنا

چِلَّہ کَرْنا

اس غسل کی تقریب منعقد کرنا جب زچہ عموماً چالیسویں دن نفاس سے پاک ہوتی ہیں ؛ زچہ کے ساتھ اسکی دیکھ بھال کے لئے اسکے ساتھ رہنا چالیس رہتا

چِلَّہ ڈالْنا

کمان یا غلیل کا ازکار رفتہ ہوجانا . کمان کا چلہ بیکار ہوجانا

چِلَّہ اُتَرنا

چلّہ اترنا (رک) لازم

چِلَّہ نَہانا

زچّہ کا ایام نفاس یعنی زچگی سے تقریباً چالیس دن کے بعد غسل کرنا جسے بڑا چلہ بھی کہتے ہیں

چِلَّہ خانَہ

چلّہ کھین٘چنے کا مکان یا حجرہ وغیرہ

چِلَّہ گَھسِیٹ٘نا

رک : چلّہ کھین٘چنا

چِلَّہ دَھرنا

رک : چلّہ بیٹھنا

چِلَّہ کَشی

چلّہ کھینچنے کا کام یا عمل

چِلَّہ کُھلْنا

چلّہ کھولنا (رک) کا لازم .

چِلَّہ ٹُوٹْنا

وظیفہ کا ناقص رہ جانا ، تکمیل سے پہلے ختم ہوجانا ، وظفیہ پورا نہ ہوسکنا

چِلَّہ اتارنا

کمان پر سے چلا اتارنا ، کمان کا کھن٘یچاؤ ختم کرنا ، کمان کو ناکارہ بنانا

چِلَّہ توڑْنا

کوئی عمل یا وظیفہ ادھورا چھوڑنا یا درمیان میں ختم کردینا

چِلَّہ نَشِین

رک : چاہ چلّہ کش

چِلَّہ بَندْھنا

چلّا بان٘دھا (رک) کا لازم

چِلَّہ نَشِینی

رک : چلّہ کشی

چِلَّہ بِگَڑْنا

وظیفہ میں خلل پڑنا، عمل غلط ہوجانا .

چِلَّہ باندْھنا

رک : چلّا بان٘دھنا

چِلَّہ چَڑھانا

رک : چلّا چڑھانا

چِلَّہ کِھینچنا

کسی گوشے میں بیٹھ کر چالیس دن کا عمل پورا کرنا ، گوشہ نشین ہونا

چِلَّہ بَندْھوانا

چلّہ بان٘دھنا (رک) کا تعدیہ.

چِلَّۂ تَس٘خِیر

وہ عمل جو کسی کو مسخر کرنے کے لئے کیا جائے

چِلَّۂ کَماں

धनुष का कोना।।

چَھٹی چِلَّہ

وہ رسمیں جو بچہ پیدا ہونے کے موقع پر چھٹے دن سے چالیس دن تک کی جاتی ہیں ؛ چھٹی اور چلے کی تقریب کا غسل .

چھوٹا چِلَّہ

مہینے کا غسل جو زچہ کو دیا جاتا ہے.

بَڑا چِلَّہ

وہ غسل جو زچگی سے چالیس دن کے بعد ہوتا ہے

کَمان کا چِلَّہ اُتَرنا

زور یا کس نہ رہنا ، کمان کا اس قابل نہ رہنا کہ تیر چلایا جاسکے .

اُتْری کَمان کا ٹُوٹا چِلَّہ

زوال یا انحطاط کی وجہ سے بے طاقت ، اقتدار یا طاقت جاتے رہنے کے باعث غیر معتبر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِلَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِلَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone