تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cholla" کے متعقلہ نتائج

cholla

چولا

جسم، قالب، شکل، ڈھانچا، خول

چھولا

چنا، اُبالے یا پکائے ہوئے چنے

چھولَہ

اُبالے یا پکائے ہوئے چنے

چَولا

لوہے

چُلّا

جلاہے کے کرگھے میں لگنے والا کانچ کا چھوٹا چھلا

چُولَہ

زمین کا وہ قطعہ جس میں سولہ بیسیاں ہوں.

چُولیں

چول کی جمع، تراکیب میں مستعمل

choli

چھوٹی آستینوں کی کرتی [ ہند : چولی ].

چولا بَدَلْنا

آواگون یا تناسخ کے عقیدے کے مطابق جاندار کی روح کا کسی دوسری شکل میں پھر پیدا ہونا، ایک جسم سے دوسرے جسم میں حلول کرنا

چولا چھوڑْنا

مر جانا، انتقال کر جانا، بدن سے روح پرواز کر جانا

چولا چھُوٹْنا

جسم کا فنا ہو جانا ، ہیئت ربدیل ہو جانا.

چولا تَبدِیل کَرْنا

آواگون یا تناسخ کے عقیدے کے مطابق جاندار کی روح کا کسی دوسری شکل میں پھر پیدا ہونا، ایک جسم سے دوسرے جسم میں حلول کرنا

چولام

غلام کا غلام ، نہایت حقیر ، ادنیٰ سے ادنیٰ

چھولانا

چھولنا (رک) کا تعدیہ.

cholla کے لیے اردو الفاظ

cholla

cholla کے اردو معانی

اسم

  • ناگ پھنی
  • تھور
  • حبارۂ خنجری
  • شجر نما اور خاردار ناگ پھنی کی متعدد اقسام میں سے کوئی ایک جو جنوب مغربی امریکہ اور میکسیکو میں پیدا ہونے والی جنس اوپنٹیا (Opuntia)، خصوصاً چمکیلا اوپنٹیا (O.fulgida) سے تعلق رکھتی ہے

cholla के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • नागफनी
  • थौर
  • हबारा-ए-ख़ंजरी
  • शजर नुमा और ख़ारदार नागफनी की मुतअद्दिद इक़साम में से कोई एक जो जुनूब मग़रिबी अमरीका और मैक्सीको में पैदा होने वाली जिन्स ओपनटया (Opuntia), ख़ुसूसन चमकीला ओपनटया (O.fulgida) से ताल्लुक़ रखती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cholla)

نام

ای-میل

تبصرہ

cholla

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone