تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُلّا" کے متعقلہ نتائج

چُلّا

جلاہے کے کرگھے میں لگنے والا کانچ کا چھوٹا چھلا

چَلا

( کاشتکاری ) دھان کا چھلکا .

چِلّا

میدے یا آٹے میں شکر ملا کر خمیر کر کے گھی میں تلی ہوئی ٹکیا، پوڑا

چِلَّہ

چالیس دن یا رات کی مدت

چَلا جانا

۱. روانہ ہونا ، رخصت ہونا .

چَلا آنا

علی الاتصال ہونا، شروع سے پایا جانا، قدیم زمانے سے سلسلہ قائم ہونا

چَلا چَلْنا

چلتے رہنا، چلنے کا سلسلہ نہ توڑنا

چَلا چَلی

ہل چل، سفر کی تیاری، سفر پر روانگی، موت کی گرم بازاری، اس دنیا سے عدم کی طرف کوچ کی طرف روانگی کا وقت

چَلا دینا

رخصت کردینا، چلتا کردینا

چَلا چاہْنا

چلنے کے لئے تیار ہونا، چلنے کا ارادہ کرنا

چلا چَل

چلنا، چال، رفتار, چہل قدمی

چِلَّہ کَرْنا

جملہ پابندیوں کے ساتھ چالیس دن کا عمل پورا کرنا چالیس دن تک گوشہ نشین رہنا اور عبادت کرنا

چِلّا کرْنا

چالیس دن تک وظیفہ یا عمل پڑھنا

چِلَّہ بَیٹ٘ھنا

چالیس دن کے عمل کے لیے شرائط کے ساتھ گوشہ نشینی اختیار کرنا

چِلَّہ بَھر

ایک چلّے تک سوا مہینہ کی مدّت تک

اردو، انگلش اور ہندی میں چُلّا کے معانیدیکھیے

چُلّا

chullaa•चुल्ला

وزن : 22

دیکھیے: چُولھا

  • Roman
  • Urdu

چُلّا کے اردو معانی

ہندی - اسم، مذکر

  • جلاہے کے کرگھے میں لگنے والا کانچ کا چھوٹا چھلا

سنسکرت - صفت

  • چلبلا، نٹ کھٹ، پاجی

Urdu meaning of chullaa

  • Roman
  • Urdu

  • julaahe ke karghe me.n lagne vaala kaanch ka chhoTaa chhallaa
  • chulbulaa, naTkhaT, paajii

English meaning of chullaa

Hindi - Noun, Masculine

  • small glass ring which installed in the loom of weavers

Sanskrit - Adjective

  • naughty

चुल्ला के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • जुलाहों के करघे में का कांच का छोटा छल्ला

संस्कृत - विशेषण

  • चिलबिल्ला, नटखट, पाजी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُلّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُلّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone