تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِلَّہ ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

چِلَّہ ڈالْنا

کمان یا غلیل کا ازکار رفتہ ہوجانا . کمان کا چلہ بیکار ہوجانا

چَبا ڈالْنا

ریزہ ریزہ کر دینا

چُٹْلا ڈالْنا

چُٹلے کو چوٹی کی ساتھ گوں٘دھ کر بال بان٘دھا.

چُولھے میں ڈالْنا

تباہ و برباد کرنا، ایسی تیسی کرنا، سخت پریشانی میں مبتلا کر دینا، جان ضیق میں کردینا

چَھلّے سے کَمَر بَند ڈالْنا

شادی کی ایک قدیم رسم جس میں دولھا سے چھلے کے ذریعے ازار بند ڈلوایا جاتا تھا تاکہ ہاتھ دیکھیں

لون چُولھے میں ڈالنا

جس کی کوئی خوبی کسی کی نگاہ پر چڑھے اس پر رائی اور نمک صدقے اتار کر نظر بد رفع کرنے کے لیے آگ میں ڈالنا

رائی نون چُولھے میں ڈالنا

جس کی کوئی خوبی کسی کی نگاہ پر چڑھے اس پر سے رائی اور نمک صدقے اتار کر نظر بد رفع کرنے کے لیے آگ میں ڈالنا

نون چُولھے میں ڈالنا

جس کی کوئی خوبی کسی کی نگاہ پر چڑھے اس پر رائی اور نمک صدقے اتار کر نظر بد رفع کرنے کے لیے آگ میں ڈالنا

رائی لون چُولھے میں ڈالنا

جس کی کوئی خوبی کسی کی نگاہ پر چڑھے اس پر سے رائی اور نمک صدقے اتار کر نظر بد رفع کرنے کے لیے آگ میں ڈالنا

چَھلّے سے کَمَر بَند ڈَلْوانا

شادی کی ایک قدیم رسم جس میں دولھا سے چھلے کے ذریعے ازار بند ڈلوایا جاتا تھا تاکہ ہاتھ دیکھیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چِلَّہ ڈالْنا کے معانیدیکھیے

چِلَّہ ڈالْنا

chilla Daalnaa•चिल्ला डालना

  • Roman
  • Urdu

چِلَّہ ڈالْنا کے اردو معانی

  • کمان یا غلیل کا ازکار رفتہ ہوجانا . کمان کا چلہ بیکار ہوجانا

Urdu meaning of chilla Daalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kamaan ya Galiil ka azkaar raftaa hojaana . kamaan ka chala bekaar hojaana

चिल्ला डालना के हिंदी अर्थ

  • कमान या ग़ुलेल का बेकार हो जाना, कमान बेकार हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِلَّہ ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِلَّہ ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone