تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُلُّو لینا" کے متعقلہ نتائج

چُلُّو لینا

کلی کرنا، کھانے کے بعد منہ صاف کرنا

ڈھائی چُلُّو لَہُو ہی لینا

حالتِ غضب میں کسی کو مار کر اس کا خون ہی لینا ، (انتہائی غم کو غصّے کے اظہار کے موقع پر بولتے ہیں)

سات چُلُّو خُون پی لینا

شدید غصّے کے عالم میں ہونا ، شدید انتقامی جذبے سے مغلوب ہونا.

پیشاب کَرْ کے چُلُّو میں لینا

انتہائی غلیط ونجس ہونا ، پاکی کا احساس نہ ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چُلُّو لینا کے معانیدیکھیے

چُلُّو لینا

chulluu lenaaचुल्लू लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چُلُّو لینا کے اردو معانی

  • کلی کرنا، کھانے کے بعد منہ صاف کرنا

Urdu meaning of chulluu lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • kalii karnaa, khaane ke baad mu.nh saaf karnaa

चुल्लू लेना के हिंदी अर्थ

  • कुल्ली करना, खाने के बाद मुँह साफ़ करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُلُّو لینا

کلی کرنا، کھانے کے بعد منہ صاف کرنا

ڈھائی چُلُّو لَہُو ہی لینا

حالتِ غضب میں کسی کو مار کر اس کا خون ہی لینا ، (انتہائی غم کو غصّے کے اظہار کے موقع پر بولتے ہیں)

سات چُلُّو خُون پی لینا

شدید غصّے کے عالم میں ہونا ، شدید انتقامی جذبے سے مغلوب ہونا.

پیشاب کَرْ کے چُلُّو میں لینا

انتہائی غلیط ونجس ہونا ، پاکی کا احساس نہ ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُلُّو لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُلُّو لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone