تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِلّی" کے متعقلہ نتائج

چِلّی

بہت چِلّانے والا، وہ شخص جو شررات کے کام کرے

چَلی

چلنا سے مشق، تراکیب میں مستعمل

چَلی پُکار

چل پُکار، چیخ پکار

چَلی چَلی کَہاں گَئی سَوت کے پیہَر

دشمنوں سے نیکی کی امید رکھنا

چَلی سَکھی چلیے وہاں جَہاں بَسیں بَرج راج، گؤ رس بیچَت ہرَی ملیں ایک پَنتھ دو کاج

چَلی چَلی بی ماکھوں یَہاں تَک آئیں

پھیلتے پھیلتے یہاں تک بات پھیلی

چلی چلی آئی سوت کے پیہر

چَلْیے

رک : چلو

چَلْیا

چلا ، چلنا (رک) سے مشتق ؛ چلنے والا

چِلِیا

चिलहुल मछली

شَیخ چِلّی

۳. (مجازاً) احمق، مسخرا، خیالی دنیا میں رہنے والا.

شَیخ چِلّی کا مَنْصُوبَہ

کنایۃً: خیالی پلاؤ، ہوائی قلعے بنانا، خیالی منصوبہ

چَلِیم

رک : چلم

چَلا چَلی

ہل چل، سفر کی تیاری، سفر پر روانگی، موت کی گرم بازاری، اس دنیا سے عدم کی طرف کوچ کی طرف روانگی کا وقت

چَلا چَلی کا سَودا پیارے بَھلا بَھلی کَر لو

موت آنے والی ہے کوئی نیک کرلو ؛ دُنیا سرائے فانی ہے کوئی نیک کام کرلو .

اردو، انگلش اور ہندی میں چِلّی کے معانیدیکھیے

چِلّی

chillii•चिल्ली

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چِلّی کے اردو معانی

فارسی - صفت

  • بہت چِلّانے والا، وہ شخص جو شررات کے کام کرے
  • بیوقوف، احمق، الو

ہندی - اسم، مؤنث

  • ایک کھانا جو انڈوں سے بنایا جاتا ہے

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • جھلی نام کا کیڑا، جھنگھر
  • برق، بجلی
  • بتھوا کا ساگ

Urdu meaning of chillii

  • Roman
  • Urdu

  • bahut chalaane vaala, vo shaKhs jo sharraat ke kaam kare
  • bevaquuf, ahmaq, ulluu
  • ek khaanaa jo anDo.n se banaayaa jaataa hai
  • jhillii naam ka kii.Daa, jhanghar
  • barq, bijlii
  • bathvaa ka saag

English meaning of chillii

Persian - Adjective

  • one who plays mischievous pranks, prankster
  • simple-minded, a blockhead, a dolt, an owl

Hindi - Noun, Feminine

  • a kind of dish made of eggs

Sanskrit - Noun, Feminine

चिल्ली के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - विशेषण

  • बहुत चिल्लाने वाला, वो व्यक्ति जो उपद्रव के काम करे, चिलबिला, नटखट
  • मूर्ख, बेवकूफ़, बुद्धू

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक खाना जो अंडों से बनाया जाता है

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

چِلّی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِلّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِلّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone