تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"challie" کے متعقلہ نتائج
challie کے لیے اردو الفاظ
challie کے اردو معانی
- پھولدار کپڑا
- اون
- روئی اور اون یا ریان کا بنا ہوا ہلکے وزن کا کپڑا جس پر عموماً چھوٹا پھول چھپا ہوتا ہے
challie के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- फूलदार कपड़ा
- ऊन
- रवी और ऊन या रयान का बना हुआ हल्के वज़न का कपड़ा जिस पर उमूमन छोटा फूल छिपा होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چِلّا بَندْھنا
مراد بر آنے کے لیے کسی مقدس مقام پر دھاگا یا کلاوہ لپیٹ کر گرہ لگائی جانا، منت مانی جانا .
چُلُّو چُلُّو سادھے گا تو دوارے ہاتھی بانْدھے گا
تھوڑا تھوڑا بچائیگا تو امیر ہوجائے گا، تھوڑا تھوڑا پینے سے زیادہ پینے کی عادت ہوجاتی ہے، ہر کام میں عادت کو بڑا دخل ہوتا ہے
چُلُّو چُلُّو سادھے گا تو لوٹے بَھر پَر آویگا
تھوڑا تھوڑا بچائیگا تو امیر ہوجائے گا، تھوڑا تھوڑا پینے سے زیادہ پینے کی عادت ہوجاتی ہے، ہر کام میں عادت کو بڑا دخل ہوتا ہے
چِلّا کھولْنا
منّت کا ڈورا (جو حصول مراد کے لیے بان٘دھا جائے) منّت پوری ہونے پر نیاز دلا کر کھولنا .
چِلَّہ کَرْنا
جملہ پابندیوں کے ساتھ چالیس دن کا عمل پورا کرنا چالیس دن تک گوشہ نشین رہنا اور عبادت کرنا
چِلَّہ نَہانا
زچّہ کا ایام نفاس یعنی زچگی سے تقریباً چالیس دن کے بعد غسل کرنا جسے بڑا چلہ بھی کہتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (challie)
challie
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔