تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِٹّھا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

چِٹّھا کَرنا

چندہ جمع کرنا، چندے کی فہرست تیار کرنا

چِٹّھا تَیّار کَرنا

سزا کی مسل بنانا.

چِٹّھا مُرَتَّب کَرنا

سزا کی مسل بنانا.

چِٹّھی کَرْنا

سفارشی خط لکھنا ، کسی کے نام کی ہنُڈی کرنا، ہنُڈی لکھنا.

کَچَا چِٹّھا بَیان کَرْنا

الف سے ی تک سب کچھ کہہ دینا ، ڈھکا چھپا سب تبا دینا ، سچّا سچّا ، بوست کندہ احوال

چِٹّھی چَپاتی کَرنا

خط کتابت کرنا، مراسلت کرنا

چَھٹی کَرْنا

چھٹی کی رسم ادا کرنا

چھوٹا کَرنا

لمبائی میں کمی کرنا.

چوٹ کَرْنا

وار کرنا، حملہ کرنا

چُھٹّی کَرْنا

خاتمہ کرنا ؛ پیچھا چھڑانا ؛ جھگڑا چکانا ؛ برطرف کرنا ؛ نکال دینا ؛ رخصت دے دینا ، رخصت لے لینا، کام پر جانا ؛ موقوف کر دینا .

چوٹی کَرْنا

بال سن٘وارنا ؛ چوٹی بان٘دھنا ؛ سن٘گھار کرنا.

چَٹ کَرنا

سب کا سب نگل جانا، ہضم کرجانا

چوٹ کَرانا

چوٹ کرنا (رک) کا تعدیہ .

چَکَھا چَکّھی کرنا

تھوڑا سا چکھ لینا

دِل چھوٹا کَرْنا

ہمّت ہارنا ، آزردہ ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِٹّھا کَرنا کے معانیدیکھیے

چِٹّھا کَرنا

chiTThaa karnaa•चिट्ठा करना

محاورہ

مادہ: چِٹّھا

  • Roman
  • Urdu

چِٹّھا کَرنا کے اردو معانی

  • چندہ جمع کرنا، چندے کی فہرست تیار کرنا

Urdu meaning of chiTThaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chandaa jamaa karnaa, chande kii fahrist taiyyaar karnaa

English meaning of chiTThaa karnaa

  • raise a subscription

चिट्ठा करना के हिंदी अर्थ

  • चंदा जमा करना, चंदे का सूची-पत्र तैय्यार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِٹّھا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِٹّھا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone