تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِٹّھی کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

چِٹّھی کَرْنا

سفارشی خط لکھنا ، کسی کے نام کی ہنُڈی کرنا، ہنُڈی لکھنا.

چِٹّھا کَرنا

چندہ جمع کرنا، چندے کی فہرست تیار کرنا

چَھٹی کَرْنا

چھٹی کی رسم ادا کرنا

چُھٹّی کَرْنا

خاتمہ کرنا ؛ پیچھا چھڑانا ؛ جھگڑا چکانا ؛ برطرف کرنا ؛ نکال دینا ؛ رخصت دے دینا ، رخصت لے لینا، کام پر جانا ؛ موقوف کر دینا .

چِٹّھی چَپاتی کَرنا

خط کتابت کرنا، مراسلت کرنا

چَکّھی کَرْنا

چٹخارے لینا، مزے مزے سے کھانا، چٹور پن کرنا، اچھے اچھے کھانے کھانا، عیش کرنا

کَچَا چِٹّھا بَیان کَرْنا

الف سے ی تک سب کچھ کہہ دینا ، ڈھکا چھپا سب تبا دینا ، سچّا سچّا ، بوست کندہ احوال

چَٹْنی کَرنا

چٹنی کی طرح چاٹ لینا

چِٹّھا تَیّار کَرنا

سزا کی مسل بنانا.

چِٹّھا مُرَتَّب کَرنا

سزا کی مسل بنانا.

چھوٹا کَرنا

لمبائی میں کمی کرنا.

چوٹ کَرْنا

وار کرنا، حملہ کرنا

چوٹی کَرْنا

بال سن٘وارنا ؛ چوٹی بان٘دھنا ؛ سن٘گھار کرنا.

چَٹ کَرنا

سب کا سب نگل جانا، ہضم کرجانا

چوٹ کَرانا

چوٹ کرنا (رک) کا تعدیہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں چِٹّھی کَرْنا کے معانیدیکھیے

چِٹّھی کَرْنا

chiTThii karnaa•चिट्ठी करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چِٹّھی کَرْنا کے اردو معانی

  • سفارشی خط لکھنا ، کسی کے نام کی ہنُڈی کرنا، ہنُڈی لکھنا.

Urdu meaning of chiTThii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • sifaarishii Khat likhnaa, kisii ke naam kii hanuDii karnaa, hanuDii likhnaa

चिट्ठी करना के हिंदी अर्थ

  • सिफ़ारिशी ख़त लिखना, किसी के नाम की हनुडी करना, हनुडी लिखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِٹّھی کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِٹّھی کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone