تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُھٹّی کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

چُھٹّی کَرْنا

خاتمہ کرنا ؛ پیچھا چھڑانا ؛ جھگڑا چکانا ؛ برطرف کرنا ؛ نکال دینا ؛ رخصت دے دینا ، رخصت لے لینا، کام پر جانا ؛ موقوف کر دینا .

چَھٹی کَرْنا

چھٹی کی رسم ادا کرنا

چوٹی کَرْنا

بال سن٘وارنا ؛ چوٹی بان٘دھنا ؛ سن٘گھار کرنا.

چِٹّھی کَرْنا

سفارشی خط لکھنا ، کسی کے نام کی ہنُڈی کرنا، ہنُڈی لکھنا.

چَھٹی کا دُودھ یاد کَرْنا

مصیبت کے زمانے میں گزشتہ عیش یاد آنا، سخت مصیبت میں گِھر جانا، نہایت تکلیف پہن٘چنا

چَھٹی کا کھانا یاد کَرنا

مصیبت کے زمانے میں گزشتہ عیش یاد آنا، سخت مصیبت میں گِھر جانا، نہایت تکلیف پہنچنا

چھوٹا کَرنا

لمبائی میں کمی کرنا.

چوٹ کَرْنا

وار کرنا، حملہ کرنا

چِٹّھا کَرنا

چندہ جمع کرنا، چندے کی فہرست تیار کرنا

چَٹ کَرنا

سب کا سب نگل جانا، ہضم کرجانا

چوٹ کَرانا

چوٹ کرنا (رک) کا تعدیہ .

مَغْز چَٹّی کَرنا

رک : مغز چاٹنا

بات چھوٹی کَرنا

کوئی ایسی بات یا کام کرنا جس سے کم حوصلگی ظاہر ہو

ہونٹ چاٹا کَرنا

رک : ہونٹ چاٹتا /چاٹتے رہ جانا ؛ مزے کو یاد کرنا ، لذت کو یاد کر کے مزہ لینا۔

کَنگھی چوٹی کَرْنا

عورتوں کا بالوں کو سن٘وارنا، بناؤ سنگار کرنا، بننا سن٘ورنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُھٹّی کَرْنا کے معانیدیکھیے

چُھٹّی کَرْنا

chhuTTii karnaa•छुट्टी करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چُھٹّی کَرْنا کے اردو معانی

  • خاتمہ کرنا ؛ پیچھا چھڑانا ؛ جھگڑا چکانا ؛ برطرف کرنا ؛ نکال دینا ؛ رخصت دے دینا ، رخصت لے لینا، کام پر جانا ؛ موقوف کر دینا .

Urdu meaning of chhuTTii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khaatmaa karnaa ; piichhaa chhu.Daanaa ; jhag.Daa chukaanaa ; baratraf karnaa ; nikaal denaa ; ruKhast de denaa, ruKhast le lenaa, kaam par jaana ; mauquuf kar denaa

छुट्टी करना के हिंदी अर्थ

  • ख़त्म करना, पीछा छुड़ाना, झगड़ा चुकाना, बर्ख़ास्त करना, निकाल देना, निष्कासित करना, छुट्टी दे देना, छुट्टी ले लेना, काम पर जाना, निलम्बित करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُھٹّی کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُھٹّی کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone