تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھٹی کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

چَھٹی کَرْنا

چھٹی کی رسم ادا کرنا

چُھٹّی کَرْنا

خاتمہ کرنا ؛ پیچھا چھڑانا ؛ جھگڑا چکانا ؛ برطرف کرنا ؛ نکال دینا ؛ رخصت دے دینا ، رخصت لے لینا، کام پر جانا ؛ موقوف کر دینا .

چَھٹی کا دُودھ یاد کَرْنا

مصیبت کے زمانے میں گزشتہ عیش یاد آنا، سخت مصیبت میں گِھر جانا، نہایت تکلیف پہن٘چنا

چوٹی کَرْنا

بال سن٘وارنا ؛ چوٹی بان٘دھنا ؛ سن٘گھار کرنا.

چِٹّھی کَرْنا

سفارشی خط لکھنا ، کسی کے نام کی ہنُڈی کرنا، ہنُڈی لکھنا.

چَھٹی کا کھانا یاد کَرنا

مصیبت کے زمانے میں گزشتہ عیش یاد آنا، سخت مصیبت میں گِھر جانا، نہایت تکلیف پہنچنا

چھوٹا کَرنا

لمبائی میں کمی کرنا.

چوٹ کَرْنا

وار کرنا، حملہ کرنا

چِٹّھا کَرنا

چندہ جمع کرنا، چندے کی فہرست تیار کرنا

چَٹ کَرنا

سب کا سب نگل جانا، ہضم کرجانا

چوٹ کَرانا

چوٹ کرنا (رک) کا تعدیہ .

کَٹا چَھنی کَرْنا

بیر رکھنا ؛ جھگڑا کرنا ؛ لڑنا جھگڑنا ؛ قتل و غارت کرنا.

بات چھوٹی کَرنا

کوئی ایسی بات یا کام کرنا جس سے کم حوصلگی ظاہر ہو

مَغْز چَٹّی کَرنا

رک : مغز چاٹنا

زُبان چھوٹی کَرنا

خاموش رہنا، چپ رہنا، کسی بات پر کچھ نہ بولنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھٹی کَرْنا کے معانیدیکھیے

چَھٹی کَرْنا

chhaTii karnaa•छटी करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چَھٹی کَرْنا کے اردو معانی

  • چھٹی کی رسم ادا کرنا

Urdu meaning of chhaTii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhuTTii (ruk) kii rasm ada karnaa

छटी करना के हिंदी अर्थ

  • छट्टी की रस्म अदा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھٹی کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھٹی کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone