تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکْما چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

چَکْما چَلْنا

فریب کی چال چلنا؛ دان٘و چلنا، فریب دینا، مکاری میں کامیاب ہونا.

چَلْنا

ایک جگہ سے دوسری جگہ کی طرف جانا یا حرکت میں آنا

چُکْنا

ختم ہوجانا، اختتام کو پہن٘چنا، نبڑجانا، خرچ ہوجانا

نَہ چَلْنا

کوئی بات کارگر نہ ہونا ، کسی بھی تدبیر کا کامیاب نہ ہونا، کوئی تجویز نہ مانی جانا.

جی چَلْنا

خواہش ہونا، طبیعت آنا، دل مائل ہونا، راغب ہونا

چَلْتا

بہتا ہوا، گزرتا ہوا، جاتا ہوا، زیر کاشت، قابل فروخت، سرسبز اچھی حالت میں

چَلْیا

چلا ، چلنا (رک) سے مشتق ؛ چلنے والا

چَکْنا

چکھنا

آ چَلْنا

آنے کے قریب ہونا، آنے لگنا

دِل چَلْنا

رغبت ہونا، خواہش ہونا، طبیعت مائل ہونا

لِے چَلْنا

ساتھ لے کر چلنا، ہمراہ لے جانا

لُوں چَلْنا

ہوائے گرم کا چلنا ؛ سُموم کا چلنا ، لُو چلنا.

لُو چَلْنا

گرم ہوا کا چلنا

پَو چَلْنا

(پچیسی ، چوسر) زائد خانہ چلنا .

دیکْھتا چَلْنا

خبردار، رہنا، چوکس رہنا، چاروں طرف نگاہ رکھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکْما چَلْنا کے معانیدیکھیے

چَکْما چَلْنا

chakmaa chalnaa•चकमा चलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چَکْما چَلْنا کے اردو معانی

  • فریب کی چال چلنا؛ دان٘و چلنا، فریب دینا، مکاری میں کامیاب ہونا.

Urdu meaning of chakmaa chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • fareb kii chaal chalnaa; daanv chalnaa, fareb denaa, makkaarii me.n kaamyaab honaa

English meaning of chakmaa chalnaa

  • a trick to succeed to be successful in cheating or trickery

चकमा चलना के हिंदी अर्थ

  • फ़रेब या धोखे की चाल चलना, दाँव चलना, फ़रेब देना, मक्कारी में कामियाब होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکْما چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکْما چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone