تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِے چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

لِے چَلْنا

ساتھ لے کر چلنا، ہمراہ لے جانا

لَگا لے چَلْنا

ورغلا کر یا بہلا پُھسلا کر لے جانا ، دم دِلاسا دے کر لے جانا، مائل کرکے لے جانا.

داغ لے چَلْنا

رک : داغ معنی نمر ۳.

تَشرِیف لے چَلْنا

کسی جگہ جانا

کندھا پکڑ لے چلنا

دوسرے شخص کے کندھے پر ہاتھ رکھ کے چلنا

مِٹّی کا کِھینْچ کَر لے چَلنا

تقدیر کا کسی کو اس جگہ دفن ہونے کے لیے لانا جہاں کا خمیر ہو ، موت کا کسی جگہ لانا یا لے جانا ۔

لُوں چَلْنا

ہوائے گرم کا چلنا ؛ سُموم کا چلنا ، لُو چلنا.

لُو چَلْنا

گرم ہوا کا چلنا

مُٹّھی میں لے کَر چَلنا

اختیار یا قبضے میں رکھنا ، بس میں لینا

لاؤ چلنا

چرس کے ذریعے سے پانی نکالنا، کنواں چلانا

لُہْوا چَلانا

تلوار چلانا ، تلوار سے حملہ کرنا .

لاؤ چَلانا

چرس کے ذریعے سے پانی نکالنا ، بیلوں کے ذریعے سے آب پاشی کرنا ، کنواں جوتنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لِے چَلْنا کے معانیدیکھیے

لِے چَلْنا

le chalnaa•ले चलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

لِے چَلْنا کے اردو معانی

  • ساتھ لے کر چلنا، ہمراہ لے جانا
  • اُڑا لینا، لے کر بھاگنا، چوری کر کے بھاگنا

Urdu meaning of le chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • saath lekar chalnaa, hamraah le jaana
  • u.Daa lenaa, lekar bhaagnaa, chorii kar ke bhaagnaa

English meaning of le chalnaa

  • to take along (or in company) with, to carry, convey, conduct, lead

ले चलना के हिंदी अर्थ

  • साथ लेकर चलना, साथ में ले जाना
  • उड़ा लेना, लेकर भागना, चोरी कर के भागना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِے چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِے چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone