تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیکْھتا چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

دیکْھتا چَلْنا

خبردار، رہنا، چوکس رہنا، چاروں طرف نگاہ رکھنا.

جِس کا چِکنا دیکھا پِھسل پڑے

جہاں کچھ ملنے کی امید دیکھی، وہیں خوشامد کرنے بیٹھ گئے

دیکھ چُکْنا

دیکھ لینا .

دیکھا مِیر داد تیرا رَمْبَہ، گاجَروں کی ریل پیل، روٹِیوں کا چَمْبا

مہربانی بہت اور لینا دینا کچھ نہیں، زبانی جمع خرچ بہت مگر لینے دینے کو کچھ نہیں، رمبہ گاؤں میں گاجروں کی بہتات ہے، مگر روٹیوں کا کال ہے

چَپْنی میں پیشاب کَرکے صُورَت دیکْھنا

بد صورتی یا بے وقعتی محسوس کرنا ، کم مائیگی کو نظر میں رکھنا (بطور تحقیر عورتیں بولتی ہیں) .

راسْتَہ چَلْتے اَپْنے سائے کو دیکھتا جاتا ہے

بناؤ سن٘گار کا بہت خیال ہے

بجا نقارہ کوچ کا اکھڑن لاگی میخ، چلنے ہارے چل بسے کھڑا ہوا تے دیکھ

چِکنا دیکھ پِھسَل پَڑے

دولت دیکھ کے ریجھ گئے، خوبصورتی دیکھ کے لوٹ ہو گئے

غُلام اَور چُونا بَغَیر پِٹے کام نَہِیں دیتا

کم اصل بغیر سزا پائے کام نہیں آتا .

بجا نقارہ کوچ کا اکھڑن لاگی میخ، چلنے ہارے تو چل بسے کھڑا ہوا تو دیکھ

دنیا کی بے ثباتی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

چِکنا دیکھ پِھسل پڑے

اردو، انگلش اور ہندی میں دیکْھتا چَلْنا کے معانیدیکھیے

دیکْھتا چَلْنا

dekhtaa chalnaa•देखता चलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دیکْھتا چَلْنا کے اردو معانی

  • خبردار، رہنا، چوکس رہنا، چاروں طرف نگاہ رکھنا.

Urdu meaning of dekhtaa chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khabardaar, rahnaa, chaukas rahnaa, chaaro.n taraf nigaah rakhnaa

देखता चलना के हिंदी अर्थ

  • ख़बरदार, रहना, चौकस रहना, चारों तरफ़ निगाह रखना

دیکْھتا چَلْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیکْھتا چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیکْھتا چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone