تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِن" کے متعقلہ نتائج

بِن

بغیر، بجز، سواے، علاوہ

بَن

بننا کا مادہ، ترکیبات میں مستعمل

بُن

قہوہ، کافی کے بیج جنہیں بھون کر پیستے اور اس کا سفوف چائے کی طرح پانی میں جوش دے کر پیتے ہیں

بَنّا

پیارا بیٹا، لاڈلا لڑکا (عموماً خطاب میں مستعمل)

بَنّی

وہ اناج جو کھیت وغیرہ کے مزدور کو بطور اجرت دیا جائے۔

بَنّاء

بنانے والا، معمار

بَنِیے

ایک ہندو قوم جو عموماً غلے کی تجارت کرتی ہے ، ویش ، غلے اور پرچون کی تجارت کرنے والا ہندو ، بقال

بَنُو

اولاد، بیٹے، کنبہ قبیلہ (عموماً ترکیب میں مستعمل)

بَنی

بنا کی تانیث، دلھن، عروس

بَنا

دولھا، نوشاہ

بنایا

made, created

بَنْتا

made

بَنِیا

ایک ہندو قوم جو عموماً غلے کی تجارت کرتی ہے، ویش، غلے اور پرچوں کی تجارت کرنے والا ہندو، بقال

بِنِیَہ

दे. ‘बुनीयः’, दोनों शुद्ध है।

بِنے

دعا ، التجا ، منت و زاری ؛ عجز و انکسار ؛ حیا ، عورت ؛ خُلق و تواضع.

بِنا

رک : بِن (۱)۔

بِناء

رک : بنا (= بنیاد)

بِن٘کا

قلعی، ران٘گ، وہ سفید رن٘گ کی دھات جس سے تان٘بے وغیرہ کے برتنوں پر ملمع کرتے ہیں

بِنْنا

چھوٹی چھوٹی چیزوں کو ایک ایک کرکے اُٹھانا

بِن کَہا

وہ اقرار جس کی زبان سے صراحت نہ کی گئی ہو ، جو آن٘کھوں ہی آن٘کھوں میں ہوگیا ہو۔

بِنْتی

التجا، عرض، درخواست ، گذارش (جس میں انکسار اور عاجزی ہو)

بِن گَہا

چاند یا سورج جو گہن میں نہ ہو ، روشن ، پورا روشن۔

بِن٘دْنا

بِندھنا (کس ب)

بِنَولَہ

کپاس کا بیج، پنبہ دانہ

بِن کَہْنا

جو قابو میں نہ ہو ، جو کہے پر نہ چلے ، نافرمان۔

بِن توڑ

کشتی اور بنوٹ کے ایک دان٘و کا نام جس کا دفاع اور رد نہیں ہوسکتا

بِن دَھن

مفلس ، غریب

بِن بِیْاہا

کن٘وارا ، جس کی شادی نہ ہوئی ہو۔

بِن بِیْاہی

بن بیاہا (رک) کی تانیث

بِن جوتے

بغیر ہل چلائے ، بلا محنت کے ، مفت میں ، بغیر کوشش کے۔

بِنائی

चुनने या बीनने का क्रिया या भाव, बीनने की पारिश्रमिक

بِنْد

قطرہ، بون٘د، چھوٹا سا گول دھبا، نقطہ، صفر، (دبونا گری رسم الخط میں) غنہ کا نشان، منی کا قطرہ

بِنْت

بیٹی، دختر

بِنْٹ

پھاوڑے، کلہاڑی وغیرہ کا چوبی دستہ، بَین٘ٹ

بِن کال

(نجوم) سورج کے ایک برج سے دوسرے برج میں داخل ہونے کا لمحہ یا ساعت۔

بِنَت

جھکا ہوا ، خمیدہ ، مرجھایا ہوا، عاجز ، خاکسار

بِنْب

رک بمب

بِن٘دْرابَن

ہنود کے مشہور دیوتا کرشن جی کی پرورش گاہ

بنانا

پیدا کرنا، خلق کرنا، عدم سے وجود میں لانا

بِن ماں کا بَچَّہ

وہ بچہ جس کی ماں مرچکی ہو ماں کے سایے سے محروم ، یسیر

بِن سَرا

سرکَٹا بُھوت

بِن سَری

ان سرا (الف) (رک) کی تانیث۔

بِن سِرا

سرکَٹا بُھوت

بِنود

ہٹادینے یا موقوف کردینے کا عمل ، موقوفی ؛ اجتناب ، ترک ، ایثار ؛ سیر تماشا ، دل لگی ، کھیل ؛ خوشی ، مسرت ، فرحت ؛ شوق ، جوش۔

بِنْڈا

لکڑیوں یا گھاس وغیرہ کا گٹھا ، لکڑیوں کا بوجھ.

بِن بُلائے

بغیر کسی طلبی یا تحریک کے، اپنے سے، خود سے، خودبخود، غیر طلبیدہ

بِن جانے

بے خبری میں، بھولے سے، ناواقفیت می، بلا ارادہ، جیسے یہ حرکت بن جانے مجھ سے سرزد ہوئی

بِنَوٹ

سپہ گری کے ایک فن کا نام جس میں پھری یا ڈھال وغیرہ سے کام نہیں لیا جاتا۔

بِن بویا

جن کے لیے تخم ریزی نہ کی گئی ہو، خود رو

بِن جوتا

unploughed

بِنْتِ عَم

چچا کی بیٹی، چچا زاد بہن

بِنَّوٹ

سپہ گری کے ایک فن کا نام جس میں پھری یا ڈھال وغیرہ سے کام نہیں لیا جاتا۔

بِنْصَر

کلمے کی ان٘گلی سے دوسری اور چھن٘گلیا سے پہلے کی ان٘گلی، ان٘گوٹھے کی طرف سے چوتھی

بِنْجَن

کوئی چیز جو کھانا تیار کرنے میں استعمال کی جائے جیسے: مسالا، چاشنی چاٹ، بگھار، ترکاریاں

بِنْبُک

سرخ ، لال ، شعلے کے رن٘گ کا

بِن بُلاؤ

wild cat

بِنْتُ العَم

चचा की लड़की।

بَناتی

making

بِنانی

अज्ञानी

بِن دیکھا

unseen, unobserved

بِن سے متعلق کہاوتیں

بِن

'بِن' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone