تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہِیں سَہی" کے متعقلہ نتائج

نَہِیں سَہی

کوئی بات نہیں، کوئی مضائقہ نہیں، کچھ پروا نہیں، نہ سہی

سَہی نَہِیں

قابلِ تسلیم نہیں ، بجا نہیں ، نہیں مانا جا سکتا .

کی سَہی نَہِیں

is not acceptable, is not agreeable

تُو نَہِیں تیرا بھائی سَہی

تو نہیں کرتا تو کوئی اور اس کام کو کرے گا؛ اگر تو نے یہ کام نہیں کیا تو کسی تیرے بھائی نے کہا ہے

پُھول نَہِیں پَنْکَھڑی سَہی

۔ مثل۔ جب کوئی چیز بہت سی ہاتھ نہ آئے اور تھوڑی سی ملنے کو غنیمت سمجھیں تو یہ مثل بولتے ہیں۔ ؎ اس جگہ پھول نہیں تو پنکھڑی بھی بولتے ہیں۔ ؎

جَہاں رُوکھ نَہِیں وَہاں اَرَنْڈ رُوکھ سَہی

رک : جہاں اور درخت نہیں وہاں ارنڈ ہی درخت ہے.

کوکھ کی آنْچ نَہِیں سَہی جاتی، پیٹ کی آنْچ سَہی جاتی ہے

بھوکا رہا جا سکتا ہے مگر مامتا نہیں چھوڑی جا سکتی

سادُھو کا کِیا سواد ، بَتاسے نَہِیں گُڑ ہی سَہی

فقیر کے لیے ہر چیز یکساں ہے خواہ گھٹیا ہو یا بڑھیا ، کیونکہ زبان کا چسکا پُورا کرنا نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہِیں سَہی کے معانیدیکھیے

نَہِیں سَہی

nahii.n-sahiiनहीं-सही

وزن : 1212

فقرہ

مادہ: نَہِیں

  • Roman
  • Urdu

نَہِیں سَہی کے اردو معانی

  • کوئی بات نہیں، کوئی مضائقہ نہیں، کچھ پروا نہیں، نہ سہی
  • درست نہیں، غلط ہے، صحیح نہیں

Urdu meaning of nahii.n-sahii

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii baat nahiin, ko.ii mazaa.iqaa nahiin, kuchh parva nahiin, na sahii
  • darust nahiin, Galat hai, sahii nahii.n

English meaning of nahii.n-sahii

  • let it be no then, never mind

नहीं-सही के हिंदी अर्थ

  • कोई बात नहीं, कुछ परवाह नहीं, कोई आपत्ति नहीं, न सही
  • ठीक नहीं, ग़लत है, सही नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَہِیں سَہی

کوئی بات نہیں، کوئی مضائقہ نہیں، کچھ پروا نہیں، نہ سہی

سَہی نَہِیں

قابلِ تسلیم نہیں ، بجا نہیں ، نہیں مانا جا سکتا .

کی سَہی نَہِیں

is not acceptable, is not agreeable

تُو نَہِیں تیرا بھائی سَہی

تو نہیں کرتا تو کوئی اور اس کام کو کرے گا؛ اگر تو نے یہ کام نہیں کیا تو کسی تیرے بھائی نے کہا ہے

پُھول نَہِیں پَنْکَھڑی سَہی

۔ مثل۔ جب کوئی چیز بہت سی ہاتھ نہ آئے اور تھوڑی سی ملنے کو غنیمت سمجھیں تو یہ مثل بولتے ہیں۔ ؎ اس جگہ پھول نہیں تو پنکھڑی بھی بولتے ہیں۔ ؎

جَہاں رُوکھ نَہِیں وَہاں اَرَنْڈ رُوکھ سَہی

رک : جہاں اور درخت نہیں وہاں ارنڈ ہی درخت ہے.

کوکھ کی آنْچ نَہِیں سَہی جاتی، پیٹ کی آنْچ سَہی جاتی ہے

بھوکا رہا جا سکتا ہے مگر مامتا نہیں چھوڑی جا سکتی

سادُھو کا کِیا سواد ، بَتاسے نَہِیں گُڑ ہی سَہی

فقیر کے لیے ہر چیز یکساں ہے خواہ گھٹیا ہو یا بڑھیا ، کیونکہ زبان کا چسکا پُورا کرنا نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہِیں سَہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہِیں سَہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone