تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھاتا بَہی" کے متعقلہ نتائج

کھاتا بَہی

(دکان داری) تجارتی حساب کتاب لکھنے کا کتابچہ (رجسٹر)

بَہی کھاتا

روزنامچہ، حساب کی کتاب، نام بنام آمدو خرچ کا حساب

بَہی کھاتَہ

ledger, account book

اردو، انگلش اور ہندی میں کھاتا بَہی کے معانیدیکھیے

کھاتا بَہی

khaataa-bahiiखाता-बही

اصل: ہندی

وزن : 2212

مادہ: کھاتا

موضوعات: محاسبی

  • Roman
  • Urdu

کھاتا بَہی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (دکان داری) تجارتی حساب کتاب لکھنے کا کتابچہ (رجسٹر)
  • ہر اسامی کی جدا جدا حساب کی کتاب جس میں تفصیل وار کچھ نہیں ہوتا بلکہ روکڑ بہی کا خلاصہ ہوتا ہے، اس میں ہر اسامی کے حساب جدا جدا ہوتے ہیں

Urdu meaning of khaataa-bahii

  • Roman
  • Urdu

  • (dukaanadaarii) tijaaratii hisaab kitaab likhne ka kitaabcha (rajisTar
  • har asaamii kii judaa judaa hisaab kii kitaab jis me.n tafsiil vaar kuchh nahii.n hotaa balki roka.D bahii ka Khulaasaa hotaa hai, is me.n har asaamii ke hisaab judaa judaa hote hai.n

English meaning of khaataa-bahii

Noun, Feminine

  • (Shop-keeping) account book
  • the book framed from the day-book, containing the distinct accounts of individuals

खाता-बही के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (दुकानदारी) व्यावसायिक हिसाब-किताब लिखने का पुस्तिका (रजिस्टर)
  • वह बही जिसमें विभिन्न मदों या व्यक्तियों के अलग-अलग खाते बने या हिसाब लिखे होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھاتا بَہی

(دکان داری) تجارتی حساب کتاب لکھنے کا کتابچہ (رجسٹر)

بَہی کھاتا

روزنامچہ، حساب کی کتاب، نام بنام آمدو خرچ کا حساب

بَہی کھاتَہ

ledger, account book

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھاتا بَہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھاتا بَہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone