تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہی" کے متعقلہ نتائج

بَہی

وہ کتاب جس میں تجارت پیشہ لوگ اور مہاجن اپنا حساب لکھتے لکھاتے ہیں، کھاتہ لکھنے کی کتاب ،بہی کھاتہ، روز نامچہ

بِہی

امرود سے مشابہ ایک پھل، سفر پھل

بَہی کَرْنا

حساب کی بیاض یا کتاب تیار کرنا، بہی بنانا

بَہی کھاتا

روزنامچہ، حساب کی کتاب، نام بنام آمدو خرچ کا حساب

بَہی کھاتَہ

روزنامچہ، حساب کی کتاب، نام بنام آمدو خرچ کا حساب

بَہی خَسْرَہ

پرانا حساب کتاب، مسودہ،

بَہی کا دَرَخت

Quince.

بَہی پَر اُتَرنا

بہی پر اُتارنا ر کا لازم

بَہی پَر چَڑْھنا

بہی پر چڑھانا کا لازم

بَہی میں چَڑھانا

enter into the account book

بَہی پَر اُتارنا

خرید و فروخت یا آمد و خرچ کا حساب چٹھے یا روزنامچے سے کھاتے پر نقل کرنا

بَہی دَر بَہی

رک : بہ دربہ

بَہی پَر چَڑھانا

خرید و فروخت یا آمد و خرچ کا حساب چٹھے یا روزنامچے سے کھاتے پر نقل کرنا

باہی

شہوت پیدا کر نے والا، خواہش جماع کا محرک

بَہیاں

بانْہیں (بالْم) کی تصغیر

بَہی کے مرکب الفاظ

بَہی

اصل: سنسکرت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone