تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باش" کے متعقلہ نتائج

باش

ٹھہر، دم لے، سن، صبر کر

باشا

باشا

باشی

سردار، سالار (عموماً، ترکیب میں مستعمل)، جیسے: کارواں باشی

باشَہ

باز سے چھوٹا اور شکرے سے بڑا ایک زرد چشم شکاری پرندہ (جو چھوٹی چڑیوں کو شکار کرتا ہے)

باشِنْدَہ

رہنے والا، بسنے والا، ساکن، شہری

بَہِشْت

جنت، باغ، جنت الفردوس، باغ جنت، جنت جیسی جگہ

بِہِشْت

بِہِشْتی

جنتی، جنت کا حقدار، نیک، پارسا

بِہِشْتِیہَ

فرقہ مرجیہ (رک) کے بارہ گروہوں میں سے ایک گروہ جس کا بنیادی عقیدہ ہی ہے کہ ایمان لانا استجقاق جنت کے لیے کافی ہے .

باشَد

ہو، ایسا ہی ہو

باشِنْدَگان

باشندہ (رک) کی جمع

باشِین

باشہ کی مادہ (باز سے چھوٹا اور شکرے سے بڑا ایک زرد چشم شکاری پرندہ)

بِہِشْتَن

بِہِشتی(۱) (رک) کی تانیث.

باشَق

باز سے چھوٹا اور شکرے سے بڑا ایک زرد چشم شکاری پرندہ (جو چھوٹی چڑیوں کو شکار کرتا ہے)، باشہ کا معرب

بَہِشْت آئِیں

بہشت کی وضع کا، بہشت کے رنگ ڈھنگ یا شان و شوکت کا

اردو، انگلش اور ہندی میں باش کے معانیدیکھیے

باش

baash•बाश

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: اظہار

  • Roman
  • Urdu

باش کے اردو معانی

لاحقہ

  • ٹھہر، دم لے، سن، صبر کر
  • ہو، ہوا کرے (اظہار استغنا کے لیے)
  • بودن، ہونا، رہنا
  • جزو اول سے مل کر رہنے والا یا ہونے والا کے معنی میں، جیسے: شب باش (رات کو رہنے والا)، یار باش (دوستوں میں گزارنے والا)، خوش باش (عیش میں بسر کرنے والا)

شعر

Urdu meaning of baash

  • Roman
  • Urdu

  • Thahr, dam le, san, sabr kar
  • ho, hu.a kare (izhaar istiGnaa ke li.e
  • buudan, honaa, rahnaa
  • juzu avval se mil kar rahne vaala ya hone vaala ke maanii men, jaiseh shab baash (raat ko rahne vaala), yaar baash (dosto.n me.n guzaarne vaala), Khushbaash (a.ish me.n basar karne vaala

English meaning of baash

Suffix

  • an adjunct, being, staying, living, stay! stop! hold! be patient!
  • being, living, staying

बाश के हिंदी अर्थ

प्रत्यय

  • उपस्थित रहने वाला, रहने वाला, हो, हुआ करे, ठहर, दम ले, सुन, सब्र कर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باش)

نام

ای-میل

تبصرہ

باش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone