تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْکِماش" کے متعقلہ نتائج

اِنْکِماش

(حرکت کی) تیزی ، تیز روی۔

اَنْکُمَہ

ایک روئیں دار پھلی (بال) اور اس کا پودا، چرچٹا، خارواژ گونہ

اِنْکار

( خواہش یا طلب وغیرہ کی ) تعمیل سے عدم آمادگی کا اظہار، نامنظوری، جواب میں نہیں کرنا، تسلیم نہ کرنا، نہیں کردینا، نہ ماننا

اِنْکِشاف

(کسی بات کا) اظہار، افشا، ظہور، پردہ داری ختم کرنا، کھلنا یا کھولنا

اِنْتِما

ترقی پذیر

اِنَّما

(لفظاً) نہیں ہے مگر یعنی ضرور ہے ، (مراداً) ایک آیۂ اَرآئی کا کلمۂ اول اور پوری آیت کی بجاے خصوصاً منقبت وغیرہ کے اشعار میں مستعمل (پوری آیت : انما علیکم اللہ و رسولہ والذین آمنواالذین یقیمون الٰصلوۃ ویوتون الزکوۃٰ وہم راکعون = نہیں ہے تمھارا مولَا کوئی مگراللہ اور اس کا رسول اور وہ لوگ جو ایمان لائے اور نماز پڑھتے ہیں اور حالت رکوع میں زکوۃٰ دیتے ہیں) ۔

اَنِما

(یوگ) آٹھ سدھیوں میں سے پہلی سدھی، جس سے یوگی لوگ کسی کو دکھائی نہیں پڑتے

ہُنْکنا

= हुंकारना

عَنْکَبَہ

(حیوانیات) حیوانات کی ایک قسم جس میں مکڑی ، بچھو وغیرہ شامل ہیں ، عنکبوتیہ ۔

اِنقِماع

अपमानित और तिरस्कृत होना, ज़लीलो ख्वार होना।

اَنْکڑا

= अँकटा

اَکْمَہ

مادرزاد اندھا، پیدائشی نابینا

اَنْکُرا

(نباتیات) وہ پتا جو سوئی برآمد ہونے کے بعد پہلے پھوٹے، (بیج سے پھوٹی ہوئی) شاخ ، پتی ، شگوفہ کو پل ، اکوا ۔

ہنکوا

شور و غل کرکے یا ڈھول بجا کے شکاری جانوروں (عموماً شیر) کو ہنکا کے اُس مقام پر لانا، جہاں شکاری بیٹھا ہو

ہَنکا

ہنکانا کا امر، تراکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْکِماش کے معانیدیکھیے

اِنْکِماش

inkimaash•इंकिमाश

اصل: عربی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

اِنْکِماش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (حرکت کی) تیزی ، تیز روی۔

Urdu meaning of inkimaash

  • Roman
  • Urdu

  • (harkat kii) tezii, tez ravii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْکِماش)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْکِماش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone