تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آش" کے متعقلہ نتائج

آش

اناج یا گوشت كی رقیق غذا، گندم كا دلیا جو گوشت میں پكایا جائے، یخنی، شوربا، حریرہ وغیرہ

آشِ جَو

پانی یا دُودھ میں پَکا ہُوا دَلیا، دَلیا، آش، حَریرہ یا ایسی ہی کوئی غَذا

آشِ سَمَنی

بگھاری یا تلی ہوئی یخنی یا دلیا وغیرہ

آش خانَہ

مہمان خانہ، لنگر خانہ۔

آش پَز خانَہ

باورچی خانہ، كھانا پكانے كی جگہ

آش پز

باورچی، كھانا پكانے والا

آشِ خَلِیل

مسور كی پتلی دال جو حضرت ابراہیم خلیل اللہ ہر روز اپنے مہمانوں كو كھلایا كرتے تھے

آش بُغْرا

سویوّں كا پانی، پكی ہوئی پتلی سویاّں

آش پُلاؤ

جو كا پلاو یا كھچڑی جو بطور غذا مریض كو دی جاتی ہے

آشِ عاشُورَہ

دسویں محرم كو امام حسین كی نذر نیاز كا كھانا

آش پَكانا

درپئے ایذا ہونا، مار مار كر پلیتھن نكالنا

آش دَرْ كاسَہ

(استعارۃً) پہلے والی بات، سابقہ حالت یا کیفیت

آشْنا

دوست، رفیق، ساتھی

آشِیاں

گھونسلا، پرند کا گھر جسے وہ تنکوں وغیرہ سے بناتا ہے

آشْتی

صلح، امن، سلامتی، جنگ اور لڑائی كی ضد

اردو، انگلش اور ہندی میں آش کے معانیدیکھیے

آش

aash•आश

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

آش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اناج یا گوشت كی رقیق غذا، گندم كا دلیا جو گوشت میں پكایا جائے، یخنی، شوربا، حریرہ وغیرہ
  • (مجازاً) كھانا، غذا

شعر

Urdu meaning of aash

  • Roman
  • Urdu

  • anaaj ya gosht kii raqiiq Gizaa, gandum ka daliyaa jo gosht me.n pakaayaa jaaye, yaKhnii, shorba, hariiraa vaGaira
  • (majaazan) khaanaa, Gizaa

English meaning of aash

Noun, Masculine

  • a soft light meal like soup or porridge, soup, water

आश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अनाज या गोश्त की वह पतला खाद्य पदार्थ जो पिया जा सके, गेहूँ का दलिया जो गोश्त में पकाया जाए, शोरबा, पेय वग़ैरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آش)

نام

ای-میل

تبصرہ

آش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone