تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِمَاشْ" کے متعقلہ نتائج

قِمَاشْ

گھر کا مال و اسباب، مال و متاع، اثاثہ، سامان، متاع خانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں قِمَاشْ کے معانیدیکھیے

قِمَاشْ

qimaashक़िमाश

نیز : قُُمَاشْ

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: قمار بازی

اشتقاق: قمش

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

قِمَاشْ کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • گھر کا مال و اسباب، مال و متاع، اثاثہ، سامان، متاع خانہ
  • ریشمی کپڑا، جامۂ ابریشمی
  • فرومایہ، چھوٹی قوم کا، کمینہ، سفلہ
  • ڈھنگ، وضع، انداز، طور، قسم، جنس، نوع
  • (گنجفہ بازی) گنجفے کی ایک بازی کا نام جس کے پتوں کا رنگ پیلا (زرد) اور ان پر رتھ مع سواری کا چھاپا ہوتا ہے
  • (بازی) گنجفے کے ایک پتے کا نام جسے تاج بھی کہتے ہیں
  • نکمی چیز، چیز ہائے زبوں
  • جوہر، گن، ہنر
  • زمین سے اٹھائی ہوئی طرح طرح کی چیزیں

شعر

Urdu meaning of qimaash

  • Roman
  • Urdu

  • ghar ka maal-o-asbaab, maal-o-mataa, asaasa, saamaan, mataa Khaanaa
  • reshmii kap.Daa, jaama-e-abreshmii
  • firomaayaa, chhoTii qaum ka, kamiina, suflaa
  • Dhang, vazaa, andaaz, taur, qism, jins, nau
  • (ganjimfaa baazii) ganjafe kii ek baazii ka naam jis ke patto.n ka rang piila (zard) aur un par rath maa savaarii ka chhaapa hotaa hai
  • (baazii) ganjafe ke ek pate ka naam jise taaj bhii kahte hai.n
  • nikammii chiiz, chiiz haay zabuu.n
  • jauhar, guN, hunar
  • zamiin se uThaa.ii hu.ii tarah tarah kii chiize.n

English meaning of qimaash

Noun, Masculine, Plural

  • household goods, furniture, merchandize, goods, stuff
  • silk cloth, silken cloth, fine linen (close or thick texture (in cloth, paper) )
  • the meanest of mankind, rabble, populace
  • breeding, manners
  • (Ganjafa) a kid of Ganjafa play
  • (Gambling) name of a Ganjafa leaf which is also known as Taj
  • stray things, things of no value, trifles
  • kind, sort
  • what is collected hence and thence, anything picked up here and there

क़िमाश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قِمَاشْ

گھر کا مال و اسباب، مال و متاع، اثاثہ، سامان، متاع خانہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِمَاشْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِمَاشْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone