تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَشاش" کے متعقلہ نتائج

رَشاش

(پانی وغیرہ کے) چھین٘ٹے سے دینے کا عمل، پچکاری یا مشین سے پانی، رن٘گ، دوا وغیرہ کی پھوار ڈالنا

رَشاش آفْرِیں

بِچکاری

رَشاشَہ

پانی یا رقیق شے کی بُوندیں، قطرے، پھوار، چھینٹ

رَشاؤ

بنجر زمین کو کاشت کرنا، زمین کو ہل چلا کر اور سہا گہ پھیر کر کُچھ عرصے کے لئے بڑا رہنے دینا

رِشا

(نجوم) بُرج حوت کے چند چھوٹے چھوٹے سِتاروں میں قمر کی منزل

رَشاد

راہ مُستقیم دِکھانے کا عمل، رہنائی، نیک ہدایت

رَقاش

ناگن، سان٘پ.

راش

صاف شدہ اناج کا ڈھیر، راس، کھلیان

رَخا

عیش و عشرت ، فراوانی.

کیا رَہا

کچھ حالت باقی نہیں رہی، آس نوٹ گئی، کچھ کسر باقی نہیں رہی

رَساؤ

(کسی بات کے) رَس بَس جانے، راسخ اور دلنشیں ہونے کی کیفیت، عام طور سے اثر پذیر ہونے کا عمل، مقبولیتِ عام

رَسا

زمین ؛ پاتال ؛ زبان ، جیبھ ؛ ایک خیالی دریا جس کے بارے میں فرض کیا گیا ہے کہ وہ زمین اور فضا کے گرد بہتا ہے ؛ انگور کی بیل ، انگور.

رَواں

جانے والا، گرم سفر، چلنے پر آمادہ

رَوا

جس بات میں کوئی مذہبی اخلاقی یا قانونی حرج نہ ہو، جائز، مباح

خَطِّ رَباش

(خوش نویسی) مامون رشید کے زمانے کے درجنوں خطوط میں سے ایک خط جو خطِ کُوفی سے نِکلا لیکن کوئی نمونہ دستیاب نہیں خیال ہے کہ یہ رنگین نقوش والی تحریر ہوگی.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَشاش کے معانیدیکھیے

رَشاش

rashaash•रशाश

اصل: عربی

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

رَشاش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (پانی وغیرہ کے) چھین٘ٹے سے دینے کا عمل، پچکاری یا مشین سے پانی، رن٘گ، دوا وغیرہ کی پھوار ڈالنا

Urdu meaning of rashaash

  • Roman
  • Urdu

  • (paanii vaGaira ke) chhiinTe se dene ka amal, pichkaarii ya mashiin se paanii, rang, davaa vaGaira kii fuvaar Daalnaa

English meaning of rashaash

Noun, Masculine

  • spray

रशाश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (पानी आदि के) छींटे से देने की क्रिया, पिचकारी या मशीन से पानी, रंग, दवा आदि की फ़ुवार डालना

رَشاش کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَشاش)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَشاش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone