تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاش" کے متعقلہ نتائج

کاش

شدت آرزو کے اظہار کے لیے بولتے ہیں، اے کاش یا کاش کہ ایسا ہو، کاش ایسا نہ ہو

قاش

ٹکڑا، حصہ

کاش کہ

شدت آرزو کے اظہار کے لیے بولتے ہیں

کاش کھائی

عمدہ چاول کی ایک قسم.

کاش اَیسا ہو

may it happen so!

قاش کرنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا

قاش ہونا

ٹکڑے ٹکڑے ہونا

قاش دار

قوس نما .

قاش قاش

ٹکڑے ٹکڑے ، پھان٘ک پھانک.

قاشِ زِین سے اُٹھا لینا

کسی سوار کو زین سے جدا کردینا یا گرا دینا

قاش قاش ہونا

ٹکڑے ٹکڑے ہونا ، پھان٘ک پھان٘ک ہونا.

قاش قاش کَرْنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، پھان٘ک پھان٘ک کرنا، پاش پاش کر دینا

قاشِ زِین

گھوڑے کی کاٹھ کے آگے اور پیچھے کے تکیے جو قاش سے مشابہ ہوتے ہیں ، ہرنا.

کاشاں

جاڑے گزارنے کا گھر ، سردی گزارنے کا آرام دہ مکان.

کاشایَہ

گیروے رنْگ کا ؛ گیروے کے رنْگ سے رنگا ہوا کپڑا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کاش کے معانیدیکھیے

کاش

kaash•काश

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

کاش کے اردو معانی

حرف عطف

  • شدت آرزو کے اظہار کے لیے بولتے ہیں، اے کاش یا کاش کہ ایسا ہو، کاش ایسا نہ ہو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قاش

ٹکڑا، حصہ

شعر

Urdu meaning of kaash

  • Roman
  • Urdu

  • e kaash ya kaash ki a.isaa ho, kaash a.isaa na ho

English meaning of kaash

Conjunction

  • would to heaven, would that, i wish to heaven, God grant! would that!

काश के हिंदी अर्थ

समुच्चयबोधक

  • इच्छा आदि की सूचना के लिए प्रयुक्त शब्द, जैसे- 'यदि ऐसा करता या होता' का व्यंजक, 'ख़ुदा करता या करे' आदि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاش)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone