تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَقْف" کے متعقلہ نتائج

سَقْف

چھت، پٹاؤ یا اس کی اندرونی سطح

سَقْف و بَام

چھت اور کوٹھا

سَقْف گِیر

بلند اور بہت کُشادہ ، لمبا چوڑا ، وسیع ۔

سَقْف شِگاف

چھت کَو پھاڑ دینے والا؛ (کنایۃً) دل دہلا دینے والا ، دردناک ۔

سَقْفِ خانَہ

مکان کی چھت

سَقْفِ جَہان

دنیا، جہان

سَقْفِ مِینا

شیشے کی چھت ؛ مراد : آسمان ۔

سَقْفِ مَرْفُوع

بلند یا اُون٘چی چھت ؛ مراد : آسمان ۔

سَقْفِ کُہَن

آسمان ۔

سَقْفِ کَج مَدار

(کنایہً) آسمان

سَقْفِ اَیوان

دنیا، جہان

سَقْفِ لاجْوَرْد

آسمان ۔

سَقْفی

سقف یا چھت سے متعلق یا منسوب

سَقْفی پَنکھا

وہ پنکھا جو چھت سے لٹکا ہوتا ہے

فِیروزہ سَقْف

آسمان

اردو، انگلش اور ہندی میں سَقْف کے معانیدیکھیے

سَقْف

saqf•सक़्फ़

اصل: عربی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

سَقْف کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھت، پٹاؤ یا اس کی اندرونی سطح
  • سائبان، چھپّر
  • منڈپ، شامیانہ
  • (مجازاً) آسمان (قدیم)

شعر

Urdu meaning of saqf

  • Roman
  • Urdu

  • chhat, paTaa.o ya us kii andaruunii satah
  • saa.ibaan, chhappar
  • manDap, shaamiyaana
  • (majaazan) aasmaan (qadiim

English meaning of saqf

Noun, Feminine

सक़्फ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

سَقْف کے مترادفات

سَقْف کے مرکب الفاظ

سَقْف کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَقْف)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَقْف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone