تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلحال" کے متعقلہ نتائج

اَلحال

اب، ابھی، فی الحال، فی الوقت، بالفعل، فوراً، ترت

اَلحالُ کَالبَرْق

موجودہ حالت یا وقت بجلی کی طرح آتا اور آناً فاناً ختم ہوجاتا ہے

اَلْحالَق

مخمل یا بانات وغیرہ کا بیل ٹکا ہوا بغیر پردے کا لباس جو بقا کے نیچے پہنا جاتا ہے (بیسویں صدی کے اوائل تک رائج تھا).

عَلیٰ الحال

بہت جلد ، ابھی .

مُرَفَّہُ الحال

خوش حال، فکر معاش سے آزاد، آسودہ حال

مُتَنَوِّعُ الحال

طرح طرح کا حال ، کئی قسم کی صورت حال (یکرنگی کے مقابل) ۔

مُرَفَّعَہُ الحال

رک : مرفع الحال

مُرَفَّعُ الحال

وہ جس کی زندگی فارغ البالی میں گزرتی ہو ، خوش حال ، آسودہ حال ،دولت مند

ضَعِیفُ الحال

in wretched circumstances, in distress, poor

مُتَغَیَّرُ الحال

جس کی حالت تبدیل ہو ۔

مُتَوَسِّط الحال

جو نہ زیادہ مال دار ہو نہ غریب، اوسط درجے کی آمدنی والا، جو معاشی لحاظ سے درمیانی حیثیت کا مالک ہو، وہ جس کی حالت اوسط درجہ کی ہو

مَجہُولُ الْحال

وہ جس کے حالات معلوم نہ ہوں، بالکل اجنبی

عَجِیبُ الْحال

دِگرگوں حالت کا ، بری حالت کا .

عَسِیرُ الْحال

جو عسرت سے زندگی بسر کرتا ہو، خستہ حال، مفلوک الحال

ثانیُ الحال

دوسرے وقت، دوسری دفعہ

واقِفُ الحال

حال احوال سے واقف، واقف حال، رازداں، ہم راز

مُخْتَلِفُ الحال

الگ الگ حال والے ، جدا جدا کیفیتوں کے حامل

مُضْطَرب الحال

پریشان حال، گھبرایا ہوا

رَدیُ الحال

दुर्दशाग्रस्त, जिसकी दशा बड़ी रद्दी हो।

مَغْلُوبُ الحال

(تصوف) وہ صوفی جس کے بیش تر لمحات وجد و کیفیت و بے خودی اور دنیا سے بے خبری کی حالت میں گزریں، مجذوب

نافِذ الحال

جو حال ہی میں نافذ یا رائج ہوا ہو، حال کا جاری شدہ

مُنقَلِبُ الحال

جس کا حال بدل گیا ہو ، بدلا ہوا ۔

مَفلُوک الحال

خستہ حال، تباہ حال، مفلس، قلاش، غریب، یہ ترکیب فصحاء کی رائے میں غلط ہے

مُتَفاوِتُ الحال

وہ جس کی حالت جدا یا مختلف ہو ۔

اَوسَطُ الحال

अ. वि. ऐसा व्यक्ति जो न बहुत अमीर हो न बहुत ग़रीब, मध्यवित्त।।

مُفَرَّحُ الْحال

خوش حال ، معاش سے بے فکر ، آسودہ حال ۔

سِرُّ الْحال

(تصوُّف) اُس چیز کو کہتے ہیں که جس کے سبب سے اُسی حال میں مراد حق تعالیٰ کی پہچانی جائے یعنی جو کچھ وارد ہوا ہے اُس کی حقیقت و ماہیت کیا ہے اور منشاء اس حال کا کیا ہے

فِی الْحال

اس وقت، ابھی، سر دست، فوراً

ذُو الْحال

غصہ ور، غصیلا، بدمزاج

غَلَطُ الْحال

اس زمانے کی غلطی ، وہ غلطی جس نے اس زمانے میں روج پایا ہو .

نَفْسُ الْحال

مقدمے کے اصل واقعات، معاملے کا اصل مطلب، حقیقت حال

فارِغُ الْحال

آسودہ حال ، بے فکر ، مرفَہ حال.

مَسْتُورُ الْحال

جس کا حال پوشیدہ ہو

دائِمُ الْحال

ہمیشہ ایک حال پر رہنے والا ؛ ہمیشہ ؛ ہمیشہ ہمیشہ.

سَقِیمُ الْحال

تباہ حال، ناتواں، کمزور، مریض

لِسانُ الْحال

کسی شے کی ایسی صورتِ حال جس سے اس کے حالات وغیرہ واضع اور روشن ہوں ، زبانِ حال

مُسْتَقِیمُ الْحال

ایک حالت پر قائم رہنے والا؛(مجازاُ)اپنے حال سے مطمئن، حال مست(عموماًصوفی)۔

دَخْلِ فِی الْحال

موجودہ قبضہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلحال کے معانیدیکھیے

اَلحال

al-haalअल-हाल

اصل: عربی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

اَلحال کے اردو معانی

فعل متعلق

  • اب، ابھی، فی الحال، فی الوقت، بالفعل، فوراً، ترت

صفت

  • موجودہ، حال کا، اس وقت کا

English meaning of al-haal

Adverb

Adjective

  • of present time

अल-हाल के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

विशेषण

اَلحال کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَلحال

اب، ابھی، فی الحال، فی الوقت، بالفعل، فوراً، ترت

اَلحالُ کَالبَرْق

موجودہ حالت یا وقت بجلی کی طرح آتا اور آناً فاناً ختم ہوجاتا ہے

اَلْحالَق

مخمل یا بانات وغیرہ کا بیل ٹکا ہوا بغیر پردے کا لباس جو بقا کے نیچے پہنا جاتا ہے (بیسویں صدی کے اوائل تک رائج تھا).

عَلیٰ الحال

بہت جلد ، ابھی .

مُرَفَّہُ الحال

خوش حال، فکر معاش سے آزاد، آسودہ حال

مُتَنَوِّعُ الحال

طرح طرح کا حال ، کئی قسم کی صورت حال (یکرنگی کے مقابل) ۔

مُرَفَّعَہُ الحال

رک : مرفع الحال

مُرَفَّعُ الحال

وہ جس کی زندگی فارغ البالی میں گزرتی ہو ، خوش حال ، آسودہ حال ،دولت مند

ضَعِیفُ الحال

in wretched circumstances, in distress, poor

مُتَغَیَّرُ الحال

جس کی حالت تبدیل ہو ۔

مُتَوَسِّط الحال

جو نہ زیادہ مال دار ہو نہ غریب، اوسط درجے کی آمدنی والا، جو معاشی لحاظ سے درمیانی حیثیت کا مالک ہو، وہ جس کی حالت اوسط درجہ کی ہو

مَجہُولُ الْحال

وہ جس کے حالات معلوم نہ ہوں، بالکل اجنبی

عَجِیبُ الْحال

دِگرگوں حالت کا ، بری حالت کا .

عَسِیرُ الْحال

جو عسرت سے زندگی بسر کرتا ہو، خستہ حال، مفلوک الحال

ثانیُ الحال

دوسرے وقت، دوسری دفعہ

واقِفُ الحال

حال احوال سے واقف، واقف حال، رازداں، ہم راز

مُخْتَلِفُ الحال

الگ الگ حال والے ، جدا جدا کیفیتوں کے حامل

مُضْطَرب الحال

پریشان حال، گھبرایا ہوا

رَدیُ الحال

दुर्दशाग्रस्त, जिसकी दशा बड़ी रद्दी हो।

مَغْلُوبُ الحال

(تصوف) وہ صوفی جس کے بیش تر لمحات وجد و کیفیت و بے خودی اور دنیا سے بے خبری کی حالت میں گزریں، مجذوب

نافِذ الحال

جو حال ہی میں نافذ یا رائج ہوا ہو، حال کا جاری شدہ

مُنقَلِبُ الحال

جس کا حال بدل گیا ہو ، بدلا ہوا ۔

مَفلُوک الحال

خستہ حال، تباہ حال، مفلس، قلاش، غریب، یہ ترکیب فصحاء کی رائے میں غلط ہے

مُتَفاوِتُ الحال

وہ جس کی حالت جدا یا مختلف ہو ۔

اَوسَطُ الحال

अ. वि. ऐसा व्यक्ति जो न बहुत अमीर हो न बहुत ग़रीब, मध्यवित्त।।

مُفَرَّحُ الْحال

خوش حال ، معاش سے بے فکر ، آسودہ حال ۔

سِرُّ الْحال

(تصوُّف) اُس چیز کو کہتے ہیں که جس کے سبب سے اُسی حال میں مراد حق تعالیٰ کی پہچانی جائے یعنی جو کچھ وارد ہوا ہے اُس کی حقیقت و ماہیت کیا ہے اور منشاء اس حال کا کیا ہے

فِی الْحال

اس وقت، ابھی، سر دست، فوراً

ذُو الْحال

غصہ ور، غصیلا، بدمزاج

غَلَطُ الْحال

اس زمانے کی غلطی ، وہ غلطی جس نے اس زمانے میں روج پایا ہو .

نَفْسُ الْحال

مقدمے کے اصل واقعات، معاملے کا اصل مطلب، حقیقت حال

فارِغُ الْحال

آسودہ حال ، بے فکر ، مرفَہ حال.

مَسْتُورُ الْحال

جس کا حال پوشیدہ ہو

دائِمُ الْحال

ہمیشہ ایک حال پر رہنے والا ؛ ہمیشہ ؛ ہمیشہ ہمیشہ.

سَقِیمُ الْحال

تباہ حال، ناتواں، کمزور، مریض

لِسانُ الْحال

کسی شے کی ایسی صورتِ حال جس سے اس کے حالات وغیرہ واضع اور روشن ہوں ، زبانِ حال

مُسْتَقِیمُ الْحال

ایک حالت پر قائم رہنے والا؛(مجازاُ)اپنے حال سے مطمئن، حال مست(عموماًصوفی)۔

دَخْلِ فِی الْحال

موجودہ قبضہ

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلحال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلحال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone