تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرَفَّہُ الحال" کے متعقلہ نتائج

مُرَفَّہُ الحال

خوش حال، فکر معاش سے آزاد، آسودہ حال

مُرَفَّہُ الحالی

مرفہ الحال (رک) کا اسم کیفیت ، خوش حالی ۔

مُرَفَّعُ الحال

وہ جس کی زندگی فارغ البالی میں گزرتی ہو ، خوش حال ، آسودہ حال ،دولت مند

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرَفَّہُ الحال کے معانیدیکھیے

مُرَفَّہُ الحال

muraffa-hul-haalमुरफ़्फ़ा-हुल-हाल

  • Roman
  • Urdu

مُرَفَّہُ الحال کے اردو معانی

صفت

  • خوش حال، فکر معاش سے آزاد، آسودہ حال
  • امیر، دولت مند
  • آسودہ، خوش، بے فکر، فارغ البال

Urdu meaning of muraffa-hul-haal

  • Roman
  • Urdu

  • Khushhaal, fikr ma.aash se aazaad, aasuudaa haal
  • amiir, daulatmand
  • aasuudaa, Khush, befikar, faarigulbaal

English meaning of muraffa-hul-haal

Adjective

  • well off, prosperous

मुरफ़्फ़ा-हुल-हाल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • खुश, चिंताओं से मुक्त, संतुष्ट
  • अमीर, धनवान
  • सम्पन्न, ख़ुश, निश्चिंत, संतुष्ट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُرَفَّہُ الحال

خوش حال، فکر معاش سے آزاد، آسودہ حال

مُرَفَّہُ الحالی

مرفہ الحال (رک) کا اسم کیفیت ، خوش حالی ۔

مُرَفَّعُ الحال

وہ جس کی زندگی فارغ البالی میں گزرتی ہو ، خوش حال ، آسودہ حال ،دولت مند

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرَفَّہُ الحال)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرَفَّہُ الحال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone