تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"h" کے متعقلہ نتائج
h کے لیے اردو الفاظ
h کے اردو معانی
اسم
- انگریزی حروف تہجی کا آٹھواں حرف
- کسی سلسلے کا آٹھواں
- اس حرف کی ترسیمی نمائندگی یا اس سے مشابہ کوئی بھی چیز
- اس حرف کی ادائیگی کی صوت جو عموماً فرانسیسی الاصل الفاظ (جیسے Helois hour, heir, herb) کی ادائیگی میں گر جاتی ہے
- (کیمیا) ہائیڈروجن کے لیے علامت (بڑا H)
- (عوامی) ہیروئن (افیم سے تیار کردہ نشہ آور سفوف)

h के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अंग्रेज़ी हरूफ़-ए-तहज्जी का आठवां हर्फ़
- किसी सिलसिले का आठवां
- इस हर्फ़ की तरसीमी नुमाइंदगी या इस से मुशाबेह कोई भी चीज़
- इस हर्फ़ की अदायगी की स्वत जो उमूमन फ़्रांसीसी अलासल अलफ़ाज़ (जैसे Helois hour, heir, herb) की अदायगी में गिर जाती है
- (कीमिया) हाईड्रोजन के लिए अलामत (बड़ा H
- (अवामी) हीरोइन (अफ़ीम से तैय्यार करदा नशा आवर सफ़ूफ़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہیں
ہے کی جمع ، وہ اور ہم اور آپ کے ساتھ زمانۂ حال ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے نیز واحد کے لیے بھی بطور کلمہء تعظیم مستعمل
ہی
(قواعد) ’’ہی ‘‘ جب اسماء و ضمائر وغیرہ سے مل کر آئے تو جملے میں فاعلی ، مفعولی ، اضافی ، مجروری علامتیں عموماً ’’ہی‘‘ کے بعد آتی ہیں
ہو
۔(س۔ واؤ مجہول)۱۔ مونث(عو) پکارنے یا بلانے کی آواز۔۲۔مونث۔(ھ) بعض جنگلی جانوروں کی آواز۳۔(اردو) پرواہ نہیں کی جگہ۔؎
ہا کا
جنگلی جانوروں کو ان کے ٹھکانوں سے نکالنے کے لیے گونجیلی آوازیں نکالنے کا عمل ؛ (شکار کی غرض سے) جانوروں کو اپنے ٹھکانوں سے باہر لانے کے لیے خاص قسم کی آواز لگانا (رک : ہانکا) ۔
ہو ہا
۱۔ رک ہو (۲) مع تحتی الفاظ و تراکیب ؛ شور و غوغا ، گھبراہٹ میں منھ سے نکلنے والی بے ساختہ آواز ، ہاو ہو ۔
ہونی
ہونے والی بات، پیش آنے والی بات (بالخصوص بری)، شدنی، قسمت یا نصیب کی بات (بالعموم بد نصیبی کے لئے مستعمل)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (h)
h
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔