تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہیں" کے متعقلہ نتائج

ہیں

ہے کی جمع ، وہ اور ہم اور آپ کے ساتھ زمانۂ حال ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے نیز واحد کے لیے بھی بطور کلمہء تعظیم مستعمل

آئِیں

تشریف لائیں، قدم رنجہ ہونا

عَین

آنکھ، چشم، نین

اَیْن

گائے، بھینس، بکری وغیرہ کے دودھ اترنے کی جگہ، کھیری

اِیں

یہ، یہ چیز، یہ شخص، (عموماً مشارالیہ کے ساتھ مستعمل)

آئِین

قانون، ضابطہ، دستور العمل، اصول، دستور، شرع، شاستر

ہِین

گھٹیل، کم، کوتاہ عقل

ہِیں ہِیں

رک : ہی ہی ؛ ہنسی کی نقلِ صوت ؛ شرمندگی کی ہنسی ۔

ہَیں ہاں

ہاں ہاں ، ٹالنے یا صاف جواب نہ دینے کے لیے مستعمل ، ہوں ہاں ۔

ہَیں گی

ہیں (زمانۂ حال کے اظہار کے لئے جمع کے ساتھ مستعمل)

ہَیں گے

ہیں (ہے گا کی تعظیمی صورت)

عَینُ الشَّی

(تصوف) عبارت ہے حق کے وجود سے

ہَیں ہاں بَھرنا

ہاں ہاں کہنا ، رعایت کرنا نیز ٹالنا ، ہوں ہاں کرنا

عَینُ اللہ

(لفظاً) اللہ کی آنکھ ؛ (تصوّف) مراد : انسانِ کامل .

اَیْن کَرنا

جانور کے بچے کی پیدائش کا زمانہ قریب آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہیں کے معانیدیکھیے

ہیں

hai.n•हैं

وزن : 2

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی لسان

  • Roman
  • Urdu

ہیں کے اردو معانی

فجائیہ

  • ہے کی جمع ، وہ اور ہم اور آپ کے ساتھ زمانۂ حال ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے نیز واحد کے لیے بھی بطور کلمہء تعظیم مستعمل
  • (عورتوں کی زبان) گھبراہٹ اور اضطراب ظاہر کرنے کے لیے ، ہائیں کی جگہ مستعمل ۔
  • حیرت و استعجاب کے اظہار کے لیے مستعمل
  • کلمہء تنبیہہ جو کسی کام کی ممانعت یا روکنے کے لیے آتا ہے نیز ناپسندیدگی یا غصے کے اظہار کے لیے بھی مستعمل ۔
  • ۔(ھ)۱۔ ہے کی جمع ۔کلمۂ تعظیم ۲۔تنبیہ اورتہدید کےلئے ایں کی جگہ۔؎
  • تندرست ہیں ، صیحح سالم ہیں ۔
  • ہی (رک) کی جمع نیز تعظیم کی صورت ۔

شعر

Urdu meaning of hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • hai kii jamaa, vo aur ham aur aap ke saath zamaana-e-haal zaahir karne ke li.e istimaal hotaa hai niiz vaahid ke li.e bhii bataur kalmaa-e-taaziim mustaamal
  • (aurto.n kii zabaan) ghabraahaT aur izatiraab zaahir karne ke li.e, haa.e.n kii jagah mustaamal
  • hairat-o-istijaab ke izhaar ke li.e mustaamal
  • kalmaa-e-tanbiihaa jo kisii kaam kii mumaanat ya rokne ke li.e aataa hai niiz naapsandiidgii ya Gusse ke izhaar ke li.e bhii mustaamal
  • ۔(ha)१। hai kii jamaa ।kalmaa-e-taaziim २।tambiiyaa oratahdiid keli.e i.i.n kii jagah।
  • tandrust hai.n, siihh saalim hai.n
  • hii (ruk) kii jamaa niiz taaziim kii suurat

English meaning of hai.n

Interjection, Inexhaustible

  • are
  • It is so, yes, indeed

Interjection

  • what! why! oh!

हैं के हिंदी अर्थ

विस्मयादिबोधक, अव्यय

  • कलमा-ए-तनबीहा जो किसी काम की मुमानअत या रोकने के लिए आता है नीज़ नापसंदीदगी या ग़ुस्से के इज़हार के लिए भी मुस्तामल
  • ब्रज-भाषा और अवधी ' ही ' (थी) का बहु०
  • हैरत-ओ-इस्तिजाब के इज़हार के लिए मुस्तामल
  • हिन्दी की ' होना ' क्रिया के वर्तमान-कालिक कृदन्त ' है ' का विकारी बहु० रूप
  • (औरतों की ज़बान) घबराहट और इज़तिराब ज़ाहिर करने के लिए, हाएं की जगह मुस्तामल
  • ۔(ह)१। है की जमा ।कलमा-ए-ताज़ीम २।तंबीया ओरतहदीद केलिए ईं की जगह।
  • एक आश्चर्यसूचक शब्द; निषेध, अस्वीकृति सूचक शब्द।
  • तंदरुस्त हैं, सेहह सालिम हैं
  • है की जमा, वो और हम और आप के साथ ज़माना-ए-हाल ज़ाहिर करने के लिए इस्तिमाल होता है नीज़ वाहिद के लिए भी बतौर कलमा-ए-ताज़ीम मुस्तामल
  • ही (रुक) की जमा नीज़ ताज़ीम की सूरत

ہیں کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone