تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُوئے" کے متعقلہ نتائج

ہُوئے

ہوا (ہونا (رک) سے) کی مغیرہ حالت نیز ہونا (رک) کا ماضی جمع مذکر کے لیے ؛ تراکیب میں مستعمل.

ہُوئے پھیرے چُومے میرے

شادی ہو جائے تو باپ کا بیٹی کے ساتھ کوئی تعلق نہیں رہتا.

ہُوئے ہَیں نَہ ہونگے

ناممکن ہے ؛ محض بے مروت اور بے دید ہیں

مَرتے ہُوئے

جو مرنے کے قریب ہوں ، جان سے عاجز ، نیم جان ، قریب المرگ

مَلْتے ہُوئے

مسلتے ہوئے ، رگڑتے ہوئے ، ملتے ملتے ۔

رَوندے ہُوئے

(کنایۃً) پسے ہوئے ، ستا ئے ہوئے ، ٹھکرائے ہوئے.

دَندَناتے ہُوئے

arrogantly, boldly, fearlessly, carelessly

بَنے ہُوئے ہیں

مسخرے ہیں۔

کان دَبائے ہُوئے

۔چُپ چاپ۔ وہ ایک فقرہ چھوڑ کے کان دبائے ہوئے اُن کے ساتھ اُٹھے۔

پِیے ہُوئے ہونا

be intoxicated

موتی ٹَھنڈے ہُوئے

pearls became (or were) cracked

پَڑھ پَتَّھر ہُوئے

(عو) نہ کچھ پڑھا نہ کچھ سیکھا جاہل کا جاہل رہا / رہے.

ہَوا کے مارے ہُوئے

حالات یا زمانے کے ستائے ہوئے لوگ ۔

موتی گَرْجے ہُوئے ہونا

موتی میں بال پڑجانا ، موتی کا تڑکنا

ہاتھ ہِلاتے ہُوئے آنا

۔ خالی ہاتھ آنا۔ کچھ کماکر نہ لانا۔ سودا سلف لے کر نہ آنا۔

وُہ دِن ہَوا ہُوئے

وہ وقت نہ رہا، اچھا زمانہ نہ رہا، اب اقبال مندی کے دن نہیں رہے

رِذالی کے ناخُن ہُوئے

کمینے یا کم ظرف کو اقتدار یا دولت مِلی.

کَمْپُو کے بِگْڑے ہُوئے

باغی ، سرکش ، منحرف نیز لشکری لوگ ؛ گُنڈے ؛ شہدے .

مُنْہ بانْدھے ہُوئے بَیٹْھنا

۔ فاقہ سے ہونا۔ ؎

سَرد گَرم دیکھے ہُوئے ہونا

زمانہ دیکھے ہوئے ہونا، تجربہ کار ہونا

کیا لال لَگے ہُوئے ہیں

کیا سرخاب کا پَر لگا ہے ، ایسی کیا خوبیاں ہیں ، کوئی خاص بات نہیں

مُنہ چَڑھائے ہُوئے ہونا

غصّے میں ہونا ، ناراض ہونا

جَنَّت کے ہُوئے نَہ دوزَخ کے

کسی طرف کے نہ ہوئے

پانچوں سَواروں داخِل ہُوئے

نام آوری کے طالب ہوئے یا اوروں کی ہمراہی کی

ہاتھ پاؤں جَکڑے ہُوئے ہونا

بے بس ہونا ، مجبور ہونا ، باوجود خواہش کے کوئی کام کرنے کا اختیار نہ ہونا ۔

تُم صَدْقے کیوں نَہ ہُوئے تھے

دوست سے اظہار نفرت یا اظہار الفت کے وقت بھی بطور استعارہؑ عداوت آمیز بولتے ہیں

دِین کے ہُوئے نَہ دُنیا کے

دنیا اور عقبیٰ دونوں خراب ، نہ اِدھر کے ہوئے نہ اُدھرکے.

دُکْھتے ہُوئے پھوڑے چھیڑْنا

رک : دکھتی (ہوئی) رگ پکڑنا .

جَلے ہُوئے تو پَتّھر مارا کَرْتے ہَیں

جو شخص مصیبت زدہ ہو وہ جلد لڑنے کے لئے تیار ہو جاتا ہے

اَگْلے بَھئے پِچھلے، پِچھلے ہُوئے پَرْدھان

قدیم خیر خواہ یا نوکر وغیرہ پس پشت ڈال دیے گئے اور نئے لوگوں کو ترجیح دی جانے لگی

ہِرَن دُھوپ سے کالے ہُوئے جاتے ہیں

ایسی شدت کی دھوپ پڑتی ہے کہ ہرن بھی کالے ہوئے جاتے ہیں ، بہت شدید گرمی پڑ رہی ہے ۔

نِکلے ہُوئے دانت پِھر نَہیں بَیٹھتے

۔مثل جوبھید کھل جائے وہ پھر نہیں چھپتا۔ جو برائی ظاہر ہوگئی وہ پھر نہیں چھپتی۔

ہِرَن دُھوپ میں کالے ہُوئے جاتے ہیں

ایسی شدت کی دھوپ پڑتی ہے کہ ہرن بھی کالے ہوئے جاتے ہیں ، بہت شدید گرمی پڑ رہی ہے ۔

راجا ہُوئے تو کیا ہُوا اَنْت جاٹ کے جاٹ

کمینہ کِتنے ہی بلند مرتبہ پر پہنچ جائے اُس کی فِطرت نہیں بدلتی

جَلے ہُوئے تو یُوں ہِی کَہا کَرتے ہَیں

جن کو تکلیف پہونچی ہو وہ تکلیف دینے والے کو بد دعائیں دیتے ہیں

مَرے ہُوئے بَیل کے بَڑے بَڑے دِیدے

رک : مرے باوا کی بڑی بڑی آنکھیں ۔

نِکْلے ہُوئے دانْت پِھر اَندَر نَہِیں بَیٹھتے

راز ایک دفعہ ظاہر ہو جائے تو پھر نہیں چھپ سکتا ؛ جو آدمی ایک دفعہ کہیں سے نکال دیا جائے تو پھر مشکل سے دخل پاتا ہے ؛ کسی بات کا مزا پڑ جائے تو پھر نہیں چھوٹتا

دُم پَکْڑی بھیڑ کی وار ہُوئے نَہ پار

کمزور آدمی کی امداد سے کچھ فائدہ نہیں ہوتا ؛ کمزور آدمی کا سہارا لینے والا آدمی ناکام رہتا ہے

گُدڑی سے بِیوی آئیں شَیخ جی کِنارے ہُوئے

سارا دن تو بازار میں پھرتی رہی گھر آکر پردہ یاد آیا ، پچھتانے کے موقع پر مستعمل.

جَب چَنے تھے تَب دانت نَہ تھے، جَب دانت ہُوئے تَب چَنے نَہِیں

جوانی میں غربت تھی لطف نہ اٹھایا، پیری میں دولت ملی اب لطف اٹھانے کی طاقت نہیں

مُلّا جی کیا کَہیں، آخُون جی آگے ہی سَمجھے ہُوئے ہیں

بے محنت و مشقت اپنا کام کر لینا

مُلّا جی کیا کَہیں، آخُونْد جی پَہلے ہی سَمجھے ہُوئے ہیں

بے محنت و مشقت اپنا کام کر لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُوئے کے معانیدیکھیے

ہُوئے

hu.eहुए

نیز : ہوے

وزن : 12

دیکھیے: ہَوا

  • Roman
  • Urdu

ہُوئے کے اردو معانی

  • ہوا (ہونا (رک) سے) کی مغیرہ حالت نیز ہونا (رک) کا ماضی جمع مذکر کے لیے ؛ تراکیب میں مستعمل.
  • ہو ، ہو جائے ۔

شعر

Urdu meaning of hu.e

  • Roman
  • Urdu

  • hu.a (honaa (ruk) se) kii muGiirah haalat niiz honaa (ruk) ka maazii jamaa muzakkar ke li.e ; taraakiib me.n mustaamal
  • ho, ho jaaye

English meaning of hu.e

  • happened, occurred, became

ہُوئے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہُوئے

ہوا (ہونا (رک) سے) کی مغیرہ حالت نیز ہونا (رک) کا ماضی جمع مذکر کے لیے ؛ تراکیب میں مستعمل.

ہُوئے پھیرے چُومے میرے

شادی ہو جائے تو باپ کا بیٹی کے ساتھ کوئی تعلق نہیں رہتا.

ہُوئے ہَیں نَہ ہونگے

ناممکن ہے ؛ محض بے مروت اور بے دید ہیں

مَرتے ہُوئے

جو مرنے کے قریب ہوں ، جان سے عاجز ، نیم جان ، قریب المرگ

مَلْتے ہُوئے

مسلتے ہوئے ، رگڑتے ہوئے ، ملتے ملتے ۔

رَوندے ہُوئے

(کنایۃً) پسے ہوئے ، ستا ئے ہوئے ، ٹھکرائے ہوئے.

دَندَناتے ہُوئے

arrogantly, boldly, fearlessly, carelessly

بَنے ہُوئے ہیں

مسخرے ہیں۔

کان دَبائے ہُوئے

۔چُپ چاپ۔ وہ ایک فقرہ چھوڑ کے کان دبائے ہوئے اُن کے ساتھ اُٹھے۔

پِیے ہُوئے ہونا

be intoxicated

موتی ٹَھنڈے ہُوئے

pearls became (or were) cracked

پَڑھ پَتَّھر ہُوئے

(عو) نہ کچھ پڑھا نہ کچھ سیکھا جاہل کا جاہل رہا / رہے.

ہَوا کے مارے ہُوئے

حالات یا زمانے کے ستائے ہوئے لوگ ۔

موتی گَرْجے ہُوئے ہونا

موتی میں بال پڑجانا ، موتی کا تڑکنا

ہاتھ ہِلاتے ہُوئے آنا

۔ خالی ہاتھ آنا۔ کچھ کماکر نہ لانا۔ سودا سلف لے کر نہ آنا۔

وُہ دِن ہَوا ہُوئے

وہ وقت نہ رہا، اچھا زمانہ نہ رہا، اب اقبال مندی کے دن نہیں رہے

رِذالی کے ناخُن ہُوئے

کمینے یا کم ظرف کو اقتدار یا دولت مِلی.

کَمْپُو کے بِگْڑے ہُوئے

باغی ، سرکش ، منحرف نیز لشکری لوگ ؛ گُنڈے ؛ شہدے .

مُنْہ بانْدھے ہُوئے بَیٹْھنا

۔ فاقہ سے ہونا۔ ؎

سَرد گَرم دیکھے ہُوئے ہونا

زمانہ دیکھے ہوئے ہونا، تجربہ کار ہونا

کیا لال لَگے ہُوئے ہیں

کیا سرخاب کا پَر لگا ہے ، ایسی کیا خوبیاں ہیں ، کوئی خاص بات نہیں

مُنہ چَڑھائے ہُوئے ہونا

غصّے میں ہونا ، ناراض ہونا

جَنَّت کے ہُوئے نَہ دوزَخ کے

کسی طرف کے نہ ہوئے

پانچوں سَواروں داخِل ہُوئے

نام آوری کے طالب ہوئے یا اوروں کی ہمراہی کی

ہاتھ پاؤں جَکڑے ہُوئے ہونا

بے بس ہونا ، مجبور ہونا ، باوجود خواہش کے کوئی کام کرنے کا اختیار نہ ہونا ۔

تُم صَدْقے کیوں نَہ ہُوئے تھے

دوست سے اظہار نفرت یا اظہار الفت کے وقت بھی بطور استعارہؑ عداوت آمیز بولتے ہیں

دِین کے ہُوئے نَہ دُنیا کے

دنیا اور عقبیٰ دونوں خراب ، نہ اِدھر کے ہوئے نہ اُدھرکے.

دُکْھتے ہُوئے پھوڑے چھیڑْنا

رک : دکھتی (ہوئی) رگ پکڑنا .

جَلے ہُوئے تو پَتّھر مارا کَرْتے ہَیں

جو شخص مصیبت زدہ ہو وہ جلد لڑنے کے لئے تیار ہو جاتا ہے

اَگْلے بَھئے پِچھلے، پِچھلے ہُوئے پَرْدھان

قدیم خیر خواہ یا نوکر وغیرہ پس پشت ڈال دیے گئے اور نئے لوگوں کو ترجیح دی جانے لگی

ہِرَن دُھوپ سے کالے ہُوئے جاتے ہیں

ایسی شدت کی دھوپ پڑتی ہے کہ ہرن بھی کالے ہوئے جاتے ہیں ، بہت شدید گرمی پڑ رہی ہے ۔

نِکلے ہُوئے دانت پِھر نَہیں بَیٹھتے

۔مثل جوبھید کھل جائے وہ پھر نہیں چھپتا۔ جو برائی ظاہر ہوگئی وہ پھر نہیں چھپتی۔

ہِرَن دُھوپ میں کالے ہُوئے جاتے ہیں

ایسی شدت کی دھوپ پڑتی ہے کہ ہرن بھی کالے ہوئے جاتے ہیں ، بہت شدید گرمی پڑ رہی ہے ۔

راجا ہُوئے تو کیا ہُوا اَنْت جاٹ کے جاٹ

کمینہ کِتنے ہی بلند مرتبہ پر پہنچ جائے اُس کی فِطرت نہیں بدلتی

جَلے ہُوئے تو یُوں ہِی کَہا کَرتے ہَیں

جن کو تکلیف پہونچی ہو وہ تکلیف دینے والے کو بد دعائیں دیتے ہیں

مَرے ہُوئے بَیل کے بَڑے بَڑے دِیدے

رک : مرے باوا کی بڑی بڑی آنکھیں ۔

نِکْلے ہُوئے دانْت پِھر اَندَر نَہِیں بَیٹھتے

راز ایک دفعہ ظاہر ہو جائے تو پھر نہیں چھپ سکتا ؛ جو آدمی ایک دفعہ کہیں سے نکال دیا جائے تو پھر مشکل سے دخل پاتا ہے ؛ کسی بات کا مزا پڑ جائے تو پھر نہیں چھوٹتا

دُم پَکْڑی بھیڑ کی وار ہُوئے نَہ پار

کمزور آدمی کی امداد سے کچھ فائدہ نہیں ہوتا ؛ کمزور آدمی کا سہارا لینے والا آدمی ناکام رہتا ہے

گُدڑی سے بِیوی آئیں شَیخ جی کِنارے ہُوئے

سارا دن تو بازار میں پھرتی رہی گھر آکر پردہ یاد آیا ، پچھتانے کے موقع پر مستعمل.

جَب چَنے تھے تَب دانت نَہ تھے، جَب دانت ہُوئے تَب چَنے نَہِیں

جوانی میں غربت تھی لطف نہ اٹھایا، پیری میں دولت ملی اب لطف اٹھانے کی طاقت نہیں

مُلّا جی کیا کَہیں، آخُون جی آگے ہی سَمجھے ہُوئے ہیں

بے محنت و مشقت اپنا کام کر لینا

مُلّا جی کیا کَہیں، آخُونْد جی پَہلے ہی سَمجھے ہُوئے ہیں

بے محنت و مشقت اپنا کام کر لینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُوئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُوئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone