تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہُوں" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- ہندی
- اردو
- مرکب الفاظ
- محاورے
- قافیہ الفاظ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں ہُوں کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
ہُوں کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (اجازت کے موقع پر مستعمل) ہاں ، بلاؤ ۔
- (ناگواری ظاہر کرنے کے لیے مستعمل) ، چوں چرا
- اقرار یا اقبال کے موقعے پر کہتے ہیں ، ہاں
- تنبیہ یا اعتراض یا روک ٹوک کے لیے بھی مستعمل ہے ۔
- وہ کلمہ جو کہانی یا سبق سنتے وقت بولا جاتا ہے تاکہ معلوم ہوتا رہے کہ سننے والا جاگ رہا ہے اور آگے سننا چاہتا ہے ، جی ، ہاں ، ٹھیک ہے
- کسی بات کے استفسار کے لیے
- ہاں ٹھیک ہے (بالعموم دل رکھنے کے لیے یا ٹالنے کے لیے) ۔
- ۔(تو کے ساتھ) اگر موجود ہوں اگراختیار میں ہوں کی جگہ۔؎
- ضمیر متکلم واحد (زمانہء حال کے لیے) ۔
شعر
میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس
خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں
تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ
اچھا خاصا بیٹھے بیٹھے گم ہو جاتا ہوں
اب میں اکثر میں نہیں رہتا تم ہو جاتا ہوں
Urdu meaning of huu.n
- Roman
- Urdu
- (ijaazat ke mauqaa par mustaamal) haa.n, bulaa.o
- (naagavaarii zaahir karne ke li.e mustaamal), chuu.n chara
- iqraar ya iqbaal ke mauke par kahte hai.n, haa.n
- tambiiyaa ya etraaz ya rok Tok ke li.e bhii mustaamal hai
- vo kalima jo kahaanii ya sabaq sunte vaqt bolaa jaataa hai taaki maaluum hotaa rahe ki sunne vaala jaag rahaa hai aur aage sunnaa chaahtaa hai, jii, haa.n, Thiik hai
- kisii baat ke istifsaar ke li.e
- haa.n Thiik hai (bila.umuum dil rakhne ke li.e ya Taalne ke li.e)
- ۔(to ke saath) agar maujuud huu.n agar iKhatiyaar me.n huu.n kii jagah।
- zamiir mutakallim vaahid (zamaana-e-haal ke li.e)
English meaning of huu.n
Noun, Feminine, Inexhaustible
- Yes
Interjection
- yes! well! very well! exactly! humph!
Verb
- am
हूँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, अव्यय
- अनुमोदन, समर्थन या स्वीकृति का सूचक शब्द।
- किसी प्रश्न के उत्तर में स्वीकृति का सूचक शब्द।
- किसी बात पर एक स्वीकृति सूचक अक्षर
- सावधानी सूचक शब्द, ‘हाँ, घृणा, सूचक शब्द, नहीं।
- किसी बात को सुनते समय अपनी सचेतता प्रकट करने का शब्द।
ہُوں کے مرکب الفاظ
ہُوں سے متعلق محاورے
ہُوں کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہوں گے
جمع متکلم اور جمع غائب کے ساتھ زمانۂ مستقبل ظاہر کرنے کے لئے مستعمل، نیز ماضی احتمالی کے لئے نیز شاید ہوں، ہمیں کیا (بے دلی یا رقابت سے کہتے ہیں)
ہوں گے پُوت تو پُوجیں گے بُھوت
کچھ نفع ہو تو خدمت بھی کریں ورنہ کیا ضرورت ، اپنی غرض کے لیے سب کچھ کرنا پڑتا ہے ، اولاد کی امید پر بھوت پریت کی پرستش بھی منظور ہے ، اولاد کے واسطے سب جائز اور ناجائز بھگتنا پڑتا ہے
کَون ہُوں
کیا لگتا ہے ، کیا رشتہ ہے ، کیا تعلق ہے (واسطے ، حیثیت اور رشتہ کی حقیقت معلوم کرنے کے لیے).
چَل چھانو میں آتی ہُوں، جُملَہ پِیر مَناتی ہُوں
ایسے شخص کے لیے مستعمل جو تھوڑی سی دولت و ثروت پر اترا جائے .
مَیں خُوب سَمَجھتا ہُوں
۔میرے ذہن میں سب کچھ آتا ہے۔ ؎ میں کی خوصوصیت نہیں اور ضمائر کے ساتھ بھی مستعمل ہے۔
چَل چھاؤں میں آئی ہوں، جُملَہ پِیر مَنائی ہُوں
ایسے شخص کے لیے مستعمل جو تھوڑی سی دولت و ثروت پر اترا جائے
چَل چھاؤں میں آتی ہوں، جُملَہ پِیر مَناتی ہُوں
ایسے شخص کے لیے مستعمل جو تھوڑی سی دولت و ثروت پر اترا جائے
چَوبے مَریں تو بَندَر ہوں، بَندَر مَریں تو چَوبے ہوں
چوبے متھرا سے باہر نہیں نکلتے اور وہاں بندر بھی بہت ہوتے ہیں
بارَہ گنُی لِکھتی ہوں
(ایسا ہو جائے یہ ایسا نہ ہو تو) بارہ گناہوں کی سزا سو میری سزا، اس بات کے ہو جانے میں بارہ گناہوں کا جرم اپنے سر لیتی ہوں
بارَہ گُنا لِکْھتی ہوں
(ایسا ہو جائے یہ ایسا نہ ہو تو) جو بارہ گناہوں کے مجرم کی سزا وہ میری سزا، اس بات کے ہوجانے میں بارہ گناہوں کا جرم اپنے اوپر لیتی ہوں
اَنْڈے ہوں گے تو بَچّے بَہُت ہو رَہیں گے
اسباب مہیا ہوں تو نتیجہ برآمد ہونا بھی یقینی ہے، جڑ بنیاد ہوگی تو اس پر عمارت بھی تعمیر ہوجائے گی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
fayyaazii
फ़य्याज़ी
.فَیّاضی
generosity, liberality
[ Sonu-Sud ne Corona mutassirin ka taawun fayyazi se kiya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saKHaavat
सख़ावत
.سَخاوَت
generosity, munificence
[ Hatim Taai apni sakhawat ke liye msh.hur the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aKHlaaq
अख़्लाक़
.اَخْلاق
ethics, morals, courtesy, virtues
[ Buzurgon ki suhbat se aadami ke akhlaq aur kirdar mein char chaand lag jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sharaafat
शराफ़त
.شَرافَت
dignity, honour
[ Waza-dari (Tradition) aur sharafat ne logon ke mizaj mein khush-gawar rang paida kiya tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
salaamatii
सलामती
.سَلامَتَی
health
[ Jism ki salamati aur uski mazbuti ke waste gosht ka khana zaruriyat se hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zaabita
ज़ाबिता
.ضابِطَہ
custom, control, discipline
[ Zindagi mein sukoon-o-chain ke liye zaroori hai ki koyi zabita ho ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ta'aavun
त'आवुन
.تَعاوُن
cooperation, mutual aid, assistance
[ Shauhar aur biwi ke bich aapas mein taawun zaruri hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maatahat
मातहत
.ماتَحَت
subordinate
[ Jo kaam jis maatahat ke supurd hai usi ke zariya us kaam ko un tak pahunchna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ehsaan
एहसान
.اِحْسان
do (someone) a good turn in return for his favour
[ Ehsan ka bakhan karne wale insan ka ehsan kaun manega ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mu'aavin
मु'आविन
.مُعاوِن
partner, associate, accompanist
[ Thekedar ne waqt par kaam pura karne ke liye muavin thekedaron ka sahara liya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ہُوں)
ہُوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔